Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

محمود عباس
غزہ ۔ 31 جنوری (اے پی پی) فلسطینی صدر محمود عباس نے وزیر اعظم رامی حمد اللہ کا استعفیٰ قبول کر لیا ہے۔ صدارتی دفتر کے مطابق محمود عباس نے وزیر اعظم سے نئی حکومت کے قیام تک نظام حکومت چلانے کی درخواست کی ہے۔ فلسطینی خبر رساں ادارے...
مکہ مکرمہ ۔ 31 جنوری (اے پی پی) مکہ مکرمہ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے مقدس شہر میں پبلک ٹرانسپورٹ منصوبے کے تحت شاندار بس سروس کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق مکہ مکرمہ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ...
اقوام متحدہ۔ 31 جنوری(اے پی پی)پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل ارکان کی تعداد میں اضافہ کے خواہش مند چند ممالک کے رویہ پر تنقید کی ہے جو15 رکنی ادارہ کے مقاصد میں ناکامی پر اس کی تنظیم سازی کےلئے جاری عمل میں تعطل پیدا کرنا...
لندن ۔ 30 جنوری (اے پی پی) انسانی حقوق کے تحفظ کے لئے کام کرنے والے بین الاقوامی ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ چار امریکی کمپنیاں اسرائیل کے جنگی جرائم سے مالی مفاد حاصل کر رہی ہیں ۔ایمنسٹی انٹرنیشنل کی طرف سے جاری رپورٹ کے مطابق ایئر...
Director General IAEA
واشنگٹن ۔ 30 جنوری (اے پی پی) امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ عالمی طاقتوں کے جوہری معاہدے سے امریکا کے الگ ہونے کے باوجود ایران ابھی تک اس پر عملدرآمد کر رہا ہے۔ یہ بات امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے...
نیویارک۔ 30 جنوری (اے پی پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیر ملیحہ لودھی نے کونسل سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں توقع ہے بات چیت کے اس دور میں چند ممالک کی انفرادی خواہشات کی بجائے دنیا بھر کے ممالک کی اجتماعی خوشحالی پر توجہ مرکوز کی...
سرینگر ۔ 29 جنوری (اے پی پی) مقبوضہ کشمےر مےںکل جماعتی حرےت کانفرنس کے چےئرمےن سید علی گیلانی نے نئی دلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں نظربند کشمےرےوں کو مختلف حیلے بہانوں سے ہراساں اورپرےشان کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ کشمےری سیاسی قیدیوں کو ان...
ریاض ۔ 29 جنوری (اے پی پی) سعودی عرب میں 2018ء کی تیسری سہ ماہی کے اختتام ڈرائیوروں کی کل تعداد 13 لاکھ 40 ہزار ریکارڈ کی گئی جس میں 98 غیر ملکی خواتین بھی شامل ہیں۔ سعودی اخبار کے مطابق ملک بھر میں گاڑی چلانے والی...
کوالالمپور ۔ 29 جنوری (اے پی پی) ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے اسرائیل کو مجرم ریاست قرار دے دیا۔ اپنے ایک بلاگ میں انہوں نے فلسطینی شہریوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل ایک مجرم ریاست اور دنیا بھر کی مذمت کی...
سری نگر ۔ 28 جنوری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے تہاڑ جیل میں نظربند کشمیریوں کو مختلف بہانوں سے ہراساں اورپریشان کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ کشمیری سیاسی قیدیوں کو ان کے حقوق سے محروم رکھا...

تازہ خبریں