Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

سرینگر۔ 30 دسمبر(اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ بھارتی حکمرانوں کی ضد اور ہٹ دھرمی کی وجہ سے کشمیر میں قیمتی انسانی جانوں کا زیاں مسلسل جاری ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی حکومت طاقت کے...
کو لمبو۔ 30 دسمبر(اے پی پی)سری لنکا میں خانہ جنگی کے خاتمہ کے ایک دہائی بعد دریافت ہونے والی اجتماعی قبر سے 278 ڈھانچے برآمد کیے گئے ہیں۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق سری لنکا کے شمالی شہر کے سینئر جوڈیشل میڈیکل افسر سمندرا...
مدینہ منورہ۔ 29 دسمبر(اے پی پی) مدینہ منورہ میں مسجد نبوی سے متصل القرآن الکریم نمائش گاہ میں قدیم قلمی اور جدید ٹیکنالوجی سے شائع کردہ قرآن پاک کے نسخے تعارف کرانے کے لیے رکھے گئے ہیں۔ 12ہالوں پر مشتمل نمائش کو دیکھنے کیلئے ہزاروں زائرین...
سرینگر ۔ 29 دسمبر (اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع پلوامہ میں مزید چارکشمیری نوجوان شہید کر دیے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے راجپورہ میں ہانجن پائیں کے مقام پر محاصرے...
اسلامی تعاون تنظیم
جدہ۔ 28 دسمبر(اے پی پی) اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے 30دسمبر 2018ءنے کل اتوار کو بنگلہ دیش میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات کی نگرانی کیلئے معاون سیکریٹری جنرل برائے اقتصادی امور حمید اوبیلیرو کو مبصر کے طور پر ڈھاکا بھیج دیا۔ بنگلہ دیشی الیکشن کمیشن نے او...
واشنگٹن ۔27 دسمبر (اے پی پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے عالمی پولیس مین کے کردار کے اختتام کا اعلان کردیا۔انہوں نے یہ اعلان کرسمس پر اپنی اہلیہ کے ہمراہ عراق کے دورے کے موقع پر کیا جس کو سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر انتہائی خفیہ رکھا گیا...
سرینگر ۔ 25 دسمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں قابض انتظامیہ کی طرف سے ضلع پلوامہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس کی مسلسل معطلی کی وجہ سے تاجروں، وکلاء اور طلباء سمیت لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق قابض انتظامیہ نے 15دسمبر کو ضلع...
سری نگر ۔ 25 دسمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں ضلع پلوامہ کے علاقے ترال میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں چھ نوجوانوں کی شہادت پرمنگل کو مسلسل چوتھے روز بھی مکمل ہڑتال کی جارہی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق علاقے میں تمام دکانیں اور کاروباری مراکز بند اور...
کابل ۔ 25 دسمبر (اے پی پی) افغان دارالحکومت کابل میں پیرکو ہونے والے خودکش حملے اور فائرنگ میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 43 ہو گئی۔ افغان وزارت صحت کے حکام کے مطابق وزارت پبلک ورکس کے دفتر پر حملے میں دس افراد زخمی بھی...
مکہ مکرمہ۔ 24 دسمبر(اے پی پی) گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر بھی درست عربی زبان کو رائج کیا جائے۔ سعودی اخبار کے مطابق گورنر مکہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے آخری آسمانی...

تازہ خبریں