Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

بیجنگ۔ 27 جنوری (اے پی پی) چین کے وزیر اعظم لی کی چیانگ نے کرونا وائرس کی وباءکے لپیٹ میں آئے ہوئے ووہان شہر کا دورہ کیا ہے۔ پیر کو چینی سرکاری ذرائع کے مطابق وزیر اعظم لی کی چیانگ نے ووہان پہنچنے کے بعد وہاں مریضوں اور معالجین...
بھارت میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد ایک کروڑ 9 لاکھ سے تجاوز، ایک لاکھ 55 ہزار7 سو ہلاکتیں
برلن/میڈرڈ۔ 28 جنوری (اے پی پی) جرمنی اور کینیڈا میں کورونا وائرس سے متاثرہ پہلے مریضوں کی تشخیص ہو گئی۔ اس حوالے سے جرمن ریاست بواریا کے صحت و خوراک کے ادارے نے جاری کردہ پریس ریلیز میں بتایا کہ کورونا وائرس سے متاثرہ شخص کا تعلق سٹرن برگ...
Earthquake tremors
ہوانا ۔ 29 جنوری (اے پی پی) کیوبا میں بدھ کی صبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 7.7 ریکارڈ کی گئی۔چینی زلزلے نیٹ ورک سینٹر (سی ای این سی) نے اس کی اطلاع دی ہے۔سی ای این سی نے کہا کہ...
واشنگٹن ۔ 8 فروری (اے پی پی) امریکہ کے تقریبا 3سو شہروں میں ٹرمپ کو مواخذے کی کارروائی کے دوران بری کردیئے جانے کے خلاف مظاہرے کئے۔مظاہرین نے نیویارک میں ٹرمپ ٹاور کے سامنے اکٹھا ہو کے، ٹرمپ کو قید کرو، ٹرمپ مجرم و گناہ گار ہے، کے نعرے...
بیجنگ ۔ 8 فروری (اے پی پی) چین میں وبائی صورت اختیار کرنے والے کرونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 86 افراد کی ہلاکتکے بعد مجموعی تعداد 722 ہو گئی۔ چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اعداوشمار کے مطابق کورونا وائرس سے...
جنیوا ۔ 19 مارچ (اے پی پی) عالمی ادارہ صحت کے ایک سینئر عہدیدار نے کورونا وائرس پر غلط لیبل لگانے کے خلاف متنبہ کرتے ہوئے اس بیماری سے لڑنے کے لئے مشترکہ کوششوں کی اپیل کی ہے۔ کورونا کو'چینی وائرس' قرار دینے کے امریکی سیاستدانوں کے بیانات...
ٹیگرے میں خوراک کی شدید قلت کا خطرہ ہے، اریٹیریا کی افواج علاقے سے نکل جائیں ، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ ۔ 19 فروری (اے پی پی) اقوام متحدہ کی کمشنر برائے انسانی حقوق مشیل باچلیٹ نے شمال مغربی شام میں انسانی بنیادیوں پر امدادی کارروائیوں کے لیے راہ داری کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میںانہوں نے علاقے میں روسی فوج کی پشت پناہی...
بیجنگ ۔ 7 مارچ (اے پی پی) امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے سنکیانگ کی خاتون شہری شیلا گلی کو خواتین کے لئے امریکہ کے نام نہاد "انٹرنیشنل وومن کریج ایوارڈ" سے نوازا گیا۔امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اس خاتون کی تعریف کی۔ یہ خاتون دھوکہ دہی کے...
لندن۔ 8 اپریل (اے پی پی)مزدوروں کی عالمی تنظیم عالمی ادارہ محنت (آئی ایل او) نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں کم از کم ایک ارب 25 کروڑ لوگوں کے روز گار کو خطرہ لاحق ہے۔ بدھ کو برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق...
Russia
ماسکو ۔ 27 مئی (اے پی پی) روس نے طویل فاصلے پر نشانہ بنانے اور ریڈار کی نظروں سے بچنے والے طیارے بنانے شروع کر دیئے۔روسی خبررساں ادارے کے مطابق روس کی وزارت دفاع کے دو عہدیداروں نے بتایا کہ ملک میں طویل فاصلے پر نشانہ بنانے میں قادر...

تازہ خبریں