Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

لاس اینجلس۔ 21 جنوری (اے پی پی)امریکا کی ریاست کیلی فورنیا میں نئے سال کا پہلا مکمل چاند گرھن دیکھا گیا ہے ۔کیلی فورنیا کے مشرقی افق پر 19 ڈگری کے زاویئے پر چاند گرھن مقامی وقت کے مطابق شام7 بجکر 33منٹ پر شروع ہوااور 8:41 بجے تک چاند...
بامکو ۔ 21 جنوری (اے پی پی) مغربی افریقہ میں نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کر کے اقوام متحدہ مشن امن دستے کے کم از کم 8 اہلکاروں کو ہلاک کر دیا۔ مغربی افریقہ سے جاری کردہ اقوام متحدہ کے بیان کے مطابق نامعلوم حملہ آوروں امن دستے پر...
مشعال ملک
سرینگر ۔ 20 جنوری(اے پی پی)جموںوکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے مقبوضہ کشمیر میں کم عمر ترین پیلٹ متاثرہ بچی حبا نثار کاایک خاکہ تیار کیا ہے جس میں علاقے میں بھارتی فوجیوں کے مظالم کی عکاسی کی گئی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس...
Earthquake
سنتیاگو۔ 20 جنوری(اے پی پی) جنوبی امریکی ملک چلی کے ساحل کے نزدیک اتوار کے روز زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کیے گئے۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.7 ریکارڈکی گئی۔بندرگاہوں کے شہر کوکنبو سے 15 کلومیٹر دور مقامی وقت کے مطابق...
سرینگر۔ 19 جنوری(اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میںسید علی گیلانی ، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے 1990میں ہونے والے گائو کدل ، ہندواڑہ اور کپواڑہ قتل عام کو بھارتی جابرانہ قبضے اور ظلم جبر کی ایک تلخ یاد قرار دیتے ہوئے...
مکہ مکرمہ۔ 19 جنوری(اے پی پی)سعودی وزارت حج وعمرہ نے بتایا ہے کہ 11جمادی الاول 1440ھ مطابق 17جنوری2019ء تک 3024272عمرہ ویزہ جاری کئے گئے۔ ان میں سے 2561541مملکت پہنچ گئے جبکہ 399479ابھی تک سعودی عرب میں موجود ہیں۔ 277372مکہ مکرمہ اور 122107مدینہ منورہ میں ہیں۔2162062عمرہ کرکے سعودیہ ...
کابل ۔ 18 جنوری (اے پی پی) افغانستان میں برفانی تودے کی زد میں آکر8 افراد ہلاک ہو گئے۔افغانستان کی وزارت صحت کے ترجمان واحد اللہ مایار نے کہا ہے کہ بدخشاں کے قصبے راگستان کے دیہات زرن داب میں کئی روز سے برف...
سری نگر ۔ 18 جنوری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میںسیدعلی گیلانی ، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے گائو کدل، ہندواڑہ اورکپواڑہ کے شہداء کوانکی شہادت کی برسیوں کے موقع پر زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے 21،25اور27جنوری کو گائوکدل...
خیبر، باڑہ بازار تحصیل کمپاونڈ میں دھماکا ، اہلکار شہید ، 10 افراد زخمی
بگوٹا ۔ 18 جنوری (اے پی پی) کولمبیا کے دارالحکومت بگوٹا کے جنوبی علاقے میں ایک پولیس اکیڈمی کے باہر کار بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 21ہوگئی ہے جبکہ 68 سے زیادہ کیڈٹ زخمی ہیں۔پولیس نے بیان میں کہا ہے کہ دھماکہ میں حملہ آوور...
عازمین حج کا بہترین انتظامات پر شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور شہزادہ محمد سلمان سے اظہار تشکر
ریاض ۔ 18 جنوری (اے پی پی) یکم محرم 1440ھ سے 9 جمادی الاول 1440ھ تک عمرہ کیلئے 25 لاکھ 17 ہزار 623 افراد سعودی عرب پہنچے جبکہ مذکورہ مدت کے دوران 21 لاکھ 38 ہزار 501 معتمرین اپنے وطن واپس لوٹ گئے۔ عمرہ موسم کے آغاز سے لے...

تازہ خبریں