Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

Israeli ambassador
مقبوضہ بیت المقدس۔ 8 اکتوبر (اے پی پی) اسرائیلی حکام کی جانب سے اس کے عالمی سطح پر بائیکاٹ کرنے کی مہم چلانے والے کارکنوں پر پابندیوں کا سلسلہ جاری ہے۔عبرانی اخبارہارٹز کی رپورٹ میں بتایا ہے کہ گذشتہ ہفتے اسرائیلی حکام نے امریکا سے آنے والی ایک طالبہ...
انقرہ۔08 اکتوبر(اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ان کا ملک آئی ایم ایف کا رجسٹر ہمیشہ کےلئے بند کرچکا ہے اور اس سے قرضہ یا مدد لینے کی ضرورت محسوس نہیں کرتا۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق انقرہ میں جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ...
بیجنگ۔08 اکتوبر(اے پی پی)چینی حکومت نے امریکاسے تیل کی خریداری مکمل طور پر بند کر دی۔ایرانی خبر رساںادارے کی رپورٹ کے مطابق چین کی جہاز رانی کی کمپنی مرچنٹ کے مالک شیہ چون لین نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ چین اور امریکا کے درمیان تجارتی جنگ کے...
بیجنگ ۔ 8 اکتوبر (اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو جزیرہ نما کوریا کے دورے کے بعد پیر کو چین پہنچ گئے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق مائیک پومپیو کی چینی ہم منصب وانگ یی کے ساتھ ملاقات کے بعد دونوں طرف سے سخت الفاظ کا تبادلہ کیا...
سرینگر ۔ 8 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد بلدیاتی اور پنچایت انتخابات کے نام پر منعقد کرائے جانیوالے انتخابی ڈھونگ کے موقع پر پیر کو مکمل ہڑتال کی گئی۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ہڑتال کی کال سید علی گیلانی ، میر واعظ عمر فاروق اور...
امریکا چینی اداروں اور شہریوں پر بلاجواز جبربند کرے، چین
بیجنگ۔ 8 اکتوبر (اے پی پی) چین سی پیک میں کسی تیسرے فریق کی شراکت کا خیر مقدم کرے گا، یہ بات چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے معمول کی پریس بریفنگ کے دوران کہی۔ چینی ترجمان لو کانگ نے سی پیک میں سعودی عرب کی بطور سرمایا کار...
پورٹ اﺅپرنس ۔07 اکتوبر(اے پی پی) ہیٹی کے شمال مغربی ساحل سے دور 5.9کی شدت کے زلزلہ سے کم از کم 11 افراد ہلاک ہو گئے ۔ اتوار کو عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق زلزلہ سے عمارتوں کو کافی نقصان پہنچا۔ امریکی ارضیاتی سروے نے بتایا کہ...
سرینگر ۔ 7 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد بلدیاتی اور پنچایتی انتخابات کے انعقاد کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرانے کیلئے آج(پیر) کو مقبوضہ علاقے میں مکمل ہڑتال کی جائے گی۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ہڑتال کی کال سید علی گیلانی ، میر واعظ عمر فاروق...
اقوام متحدہ ۔ 6 اکتوبر (اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ انڈونیشیا میں زلزلوں اور سونامی کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کی خاطر 50.5 ملین ڈالر کی فوری ضرورت ہے۔ عالمی ادارے کے مطابق آئندہ تین مہینوں تک ایک لاکھ91ہزار افراد کو مدد کی ضرورت ہو...
جکارتہ ۔05 اکتوبر(اے پی پی) انڈونیشیا میں28 ستمبر کو آنے والے زلزلے اور سونامی سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 1558 ہو گئی۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق امدادی ورکروں نے ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے کیونکہ ابھی بھی کئی علاقوں میں امدادی عمل شروع نہیں...

تازہ خبریں