Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

بیجنگ ۔ 4 اکتوبر (اے پی پی) امریکا کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو آئندہ پیر کو چین کے دورے پر بیجنگ پہنچیں گے۔ اس دورے کی تصدیق کرتے ہوئے چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اس دوران دو طرفہ تعلقات اور بین الاقوامی امور پر گفتگو کی جائے...
سرینگر۔4 اکتوبر (اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں تحریک حریت جموںو کشمیر کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی نے وادی کشمیر کے طول وعرض میں بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی طرف سے چھاپوں، محاصروں اور گرفتاریوں کا سلسلہ تیز کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈھونگ انتخابات کے...
سرینگر۔4 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی نے کہاہے کہ بھارت نے جموںوکشمیر کو ایک فوجی چھاو¿نی میں تبدیل کردیا ہے اور یہاں چپے چپے پر فوجی کیمپ قائم کرکے شہری آبادی کو فوج کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا گیا...
سرینگر۔4 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں سید علی گیلانی،میرواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے مقبوضہ علاقے میں ڈھونگ بلدیاتی اور پنچایت انتخابات کے خلاف پیر کو مکمل ہڑتال کی کال دی ہے۔مقبوضہ علاقے میں مرحلہ وار بلدیاتی اور پنچایت انتخابات 8اکتوبر...
دنیا بھر میں خوراک اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ سے گھریلو اخراجات متاثر ہو رہے ہیں، آئی ایم ایف رپورٹ
واشنگٹن ۔04 اکتوبر(اے پی پی)عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ بینکوں کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ڈالر کا حصہ پچھلے 5 سال کی کمترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔عالمی مالیاتی فنڈ کی جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں سال کی دوسری سہ...
مکہ مکرمہ۔04 اکتوبر(اے پی پی)مسجد الحرام کی تیسری سعودی توسیع والے شمال مغربی صحن میں دنیا کی سب سے بڑی چھتری چند دنوں میں نصب کی جائے گی۔سعودی اخبار کے مطابق دیو ہیکل چھتری کے سائبان تلے 3500 افراد نماز ادا کرسکیں گے۔ اسکا رقبہ 53x53میٹر ہے۔ چھتری کا...
نیو یارک ۔ 04 اکتوبر(اے پی پی)مقبوضہ فلسطین کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر مائیکل لینک نے اسرائیل کو جنگی جرائم کے ارتکاب کا مجرم قرار دیتے ہوئے غزہ کی سرحد پر اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینی مظاہرین کے جاری قتل عام کو انسانی حقوق کی پامالی...
مقبوضہ بیت المقدس ۔04 اکتوبر(اے پی پی)اسرائیلی پولیس بدعنوانیوں کے الزام میںاسرائیلی وزیراعظم بینجمن نتن یاہو سے ایک بار پھر تفتیش کرے گی۔ فلسطین انفارمیشن سینٹر کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم کو رواں ہفتے کے اختتام پر ایک بار پھر بدعنوانی کے دو الگ الگ معاملات میں...
جکارتہ۔04 اکتوبر(اے پی پی)انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی پر آنے والے زلزلے اور سونامی کے بعد ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 1400 سے تجاوز کر گئی ہے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق چند روز قبل آنے والی ان قدرتی آفات کے نتیجے میں 2500 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ گزشتہ روز انڈونیشیا...
Director General IAEA
ویانا ۔ 3 اکتوبر (اے پی پی) بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے کہا ہے کہ وہ اپنی آزادنہ حیثیت اور ساکھ پر کوئی سمجھوتا نہیں کرتی۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کی جانب سے ایران پر عائد کئے جانے والے...

تازہ خبریں