Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

اقوام متحدہ۔ 15 دسمبر(اے پی پی) یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی مندوب مارٹن گریفتھس نے حالیہ امن مذاکرات کے بعد طے پانے والی جنگ بندی کی نگرانی کے لیے بین الاقوامی مبصرین کی فوری تعینات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے یہ مطالبہ سکیورٹی کونسل...
تہران۔ 14 دسمبر (اے پی پی) ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف اور روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے ٹیلیفون پر ہونے والی گفتگو میں شام کے بحران کے سیاسی حل کا جائزہ لیا اور تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ انہون نے کہا کہ مغربی...
اسرائیلی فوج کا فلسطینی یونیورسٹی پر دھاوا،اساتذہ اور طلباءپر تشدد مقبوضہ بیت المقدس۔ 14 دسمبر (اے پی پی)قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں ابو دیس کے مقام پر قائم ایک یونیورسٹی پر چھاپہ مارا وہاں موجود طلباء اور اساتذہ کو تشدد کا نشانہ بنایا۔عینی شاہدین نے بتایا کہ...
اسلامی تعاون تنظیم
جدہ۔ 14 دسمبر(اے پی پی) اسلامی تعاون کی تنظیم او آئی سی نے یہودی آباد کاروں کی اشتعال انگیزیوں اور فلسطینی صدر محمود عباس کو دی جانے والی دھمکیوں کو مسترد کر دیا۔ العریبہ نیوز کے مطابق او آئی سی نے توجہ دلاتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے...
نئی دہلی ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) بھارت کی ریاست اترپردیش میں کسان نے فصل کا خریدار نہ ملنے پرخودکشی کرلی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق لکھن کے رہائشی کسان کو اس کی آلو کی فصل کو کوئی خریدار نہیں مل رہاتھا جس پر ایک آڑھتی نے اس...
اقوام متحدہ ۔ 13 دسمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان اور فلپائن کی طرف سے بین المذاہب اور بین الثقافتی ہم آہنگی کے فروغ کےلئے پیش کردہ قرار داد پربحث کی گئی تاکہ دنیا میں امن وامان کے کلچر کے فروغ کے لئے عدم...
عازمین حج کا بہترین انتظامات پر شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور شہزادہ محمد سلمان سے اظہار تشکر
مکہ مکرمہ ۔ 13 دسمبر (اے پی پی) مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام اور مدینہ منورہ میں مسجد نبوی کے انتظام وانصرام کی ذمہ دار سعودی عرب کی جنرل پریزیڈینسی نے ضعیف العمر افراد کو ٹرانسپورٹ کی سہولت مہیا کرنے کے لیے نئی برقی گاڑیوں کا افتتاح کیا ہے۔...
بیجنگ ۔ 12 دسمبر (اے پی پی) چین کے صدر شی جن پھنگ کی دی بیلٹ اینڈ روڈ کے حوالے سے کتاب کی رونمائی ہوگئی ۔چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق یہ کتاب دی اینڈ روڈ انیشیٹو کے حوالے سے شی جن پھنگ کے لکھے ہوئے 42 مضامین پر مشتمل...
عازمین حج کا بہترین انتظامات پر شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور شہزادہ محمد سلمان سے اظہار تشکر
مکہ مکرمہ ۔ 12 دسمبر (اے پی پی) تعظیم البلد الحرام پروجیکٹ کے منتظمین نے رمضان المبارک اور حج موسم 1440ھ میں کام کرنے والے مکہ کے رہائشی نوجوانوں کی بھرتی کا اعلان کردیا ہے۔ تعظیم البلد الحرام پروجیکٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلان میں کہا گیا ہے...
ریاض ۔ 11 دسمبر (اے پی پی) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے شاہ سلمان انرجی پارک (سپارک) کے منصوبے کے پہلے مرحلے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا ہے۔ یہ منصوبہ مشرقی صوبے کے شہر الدمام اور الاحساءکے درمیان واقع ہے۔ العربیہ ٹی وی کے...

تازہ خبریں