Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

ریاض ۔ 21 نومبر (اے پی پی) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے دورہ تبوک کے موقع پر نادار مقروض قیدیوں کی رہائی کا حکم جاری کردیا۔ شاہی فرمان کے بموجب تبوک کے ایسے تمام قیدی جو 10لاکھ ریال تک کے قرضے ادا نہ کرنے کے باعث...
اقوام متحدہ ۔ 21 نومبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل اراکین کی تعداد میں اضافہ کی مخالفت کا اعادہ کرتے ہوئے پاکستان نے جنرل اسمبلی سے کہا ہے کہ 15 رکنی سلامتی کونسل کے مستقل اراکین کی تعداد میں اضافہ کی بجائے سلامتی کونسل...
پیرس ۔ 21 نومبر (اے پی پی) چین کے صدر شی جن پنگ اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے ایک دوسرے کے نام تہنیتی پیغامات بھیجے ہیں۔ مذکورہ پیغامات میں چین اور فرانس کے درمیان ماحول کا سال منانے کے آغاز پر مبارک باد دی گئی۔ تہنیتی پیغام میں...
بیجنگ ۔ 21 نومبر (اے پی پی) چینی صدر شی جن پنگ اور فلسطینی صدر محمود عباس نے ایک دوسرے کے نام تہنیتی پیغامات بھیجتے ہوئے دونوں ملکوں کے سفارتی تعلقات کے قیام کی 30 ویں سالگرہ پر مبارکباد دیہے۔ صدر شی نے کہا کہ چین فلسطین کے ساتھ...
تبوک ۔ 21 نومبر (اے پی پی) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے قصر تبوک میں ولی عہد نائب وزیراعظم و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان کی موجودگی میں 151 ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے۔ یہ اب تک دنیا کی نظروں سے اوجھل...
اقوام متحدہ ۔ 21 نومبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی نے حق خود ارادیت کی قرارداد کی متفقہ طور پرمنظوری دی۔حق خود ارادیت کی حمایت میں قرارداد کو 83 ممالک نے اسپانسر کیا اور اگلے ماہ توثیق کے لئے 193 رکنی جنرل اسمبلی...
Vladimir Putin
ماسکو ۔ 21 نومبر (اے پی پی) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنے ملک کی وزارت دفاع کے عہدیداروں کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں آئی این ایف معاہدے سے امریکا کی علیحدگی پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے ۔روس کے صدرولادیمیر پیوٹن نے اپنے ملک...
سرینگر ۔ 20 نومبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمےر مےںحریت فورم کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے شوپیاں کے علاقے ریبن زینہ پورہ میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونیوالے دو کشمیری نوجوانوںنواز احمد وگے اور یاور احمد وانی کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
ریاض ۔ 20 نومبر (اے پی پی) سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ صحافی جمال خاشقجی کے معاملے میں منصفانہ تفتیش بین الاقوامی برادری سے زیادہ سعودی عرب کے لئے اہم ہے۔کثیر الاشاعت عرب روزنامہ ”الشرق الاوسط“ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے عادل الجبیر...
ماسکو ۔ 20 نومبر (اے پی پی) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکی نائب صدر مائیک پینس کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ امریکی صدارتی الیکشن میں روس نے قطعاً مداخلت نہیں کی تھی۔ صدر پیوٹن نے یہ بات امریکی نائب صدر کے استفسار پر جواباً کہی...

تازہ خبریں