Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

سرینگر ۔ 28 نومبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں سےد علی گےلانی،مےر واعظ عمر فاروق اور محمد ےاسےن ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے وادی کے طول وعرض میں بھارتی قابض فورسز کی طرف سے بڑے پیمانے پر جاری نہتے کشمیریوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے...
پاسا ڈینا ۔ 27 نومبر (اے پی پی) خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ناسا کا روبوٹ ”اِن سائٹ“ مریخ کی سطح پر اتر گیا ہے اس مشن کی ڈیزائننگ سے مریخ پر لینڈنگ میں سات سال لگے ہیں اور 993 ملین ڈالر لاگت آئی ہے۔فرانسیسی اور برطانوی ذرائع ابلاغ...
نیویارک۔ 27 نومبر (اے پی پی) رواں ماہ کے دوران سعودی عرب میں تیل کی ریکارڈ پیدوار ہوئی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق نومبر کے دوران سعودی عرب میں تیل کی پیدوارا نے سابقہ ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔ نومبر کے دوران سعودی عرب کی یومیہ تیل کی...
تہران ۔ 26 نومبر (اے پی پی) ایران کے صدر ڈاکٹر ضھن روحانی نے کہا ہے کہ ان کا ملک پڑوسی ممالک کو اپنا بھائی سمجھتا ہے اور تمام مسلمانوں کے سامنے دوستی کا ہاتھ بڑھاتا ہے ۔ تہران سے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ...
ماسکو ۔ 26 نومبر (اے پی پی) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے اپنے ملک کی سرحدوں کے قریب امریکا کی فوجی نقل و حرکت پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ رون کے نشریاتی ادارے کے مطابق ماسکو میں میڈیا سے گفتگو میں روسی وزیرخارجہ کا کہنا...
امریکی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کو دھوکہ دہی کا ذمہ دار قرار دے دیا
واشنگٹن ۔ 26 نومبر (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سیاسی پناہ کے متلاشی افراد میکسیکو کی سرحد پر رکیں۔ انہوں نے کہاہے کہ ہر تارک وطن کی درخواست کو امریکی عدالتیں علیحدہ علیحدہ دیکھیں گی۔ دوسری جانب میکسیکو کے آئندہ کے وزیر داخلہ...
سرینگر۔ 26 نومبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیںحریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے کہاہے کہ بھارتی حکومت نے مقبوضہ علاقے میں پر امن احتجاج پر قدغن عائد کر رکھی ہے جس کے بعد نوجوانوںکے پاس مسلح جدوجہد شروع کرنے کے سوا مزاحمت کاکوئی راستہ نہیں بچا...
سرینگر۔ 26 نومبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں گزشتہ تین دنوں کے دوران بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں 18کشمیریوں کے قتل کے خلاف پیرکوپورے مقبوضہ علاقے میں مکمل ہڑتال رہی ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہڑتال کی کال سیدعلی گیلانی، میر واعظ عمر فارو ق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل...
سرینگر ۔ 26 نومبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میںحریت رہنماﺅں اورتنظیموںنے گزشتہ روز بھارتی فوجیوں کی طرف سے شہید ہونیوالے کشمیری نوجوانوںکو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق تحریک حریت جموںو کشمیر کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی نے سرینگر میںجاری ایک بیان میںبٹہ پورہ...
روسی وزیر خارجہ 2روزہ بین الاقوامی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے چین پہنچ گئے
ماسکو۔26 نومبر (اے پی پی) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان پیدا کشیدہ صورتحال کے خاتمے کے لیے ان کا ملک ثالثی کے لیے تیار ہے۔ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے گزشتہ روز اطالوی دارالحکومت روم پہنچنے کے...

تازہ خبریں