Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

واشنگٹن۔21 اکتوبر(اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ ان کا ملک روس کے ساتھ جوہری ہتھیاروں سے متعلق ایک تاریخی معاہدے سے دستبردار ہوجائے گا۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ روس نے 1987ءکے انٹرمیڈیٹ رینج نیوکلیئر فورسز (آئی این...
نئی دہلی ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) کانگریس کے صدر راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندرا مودی پر غریبوں اورکسانوں کے پیسے چرا کر اپنے دوست انیل امبانی کو فائدہ پہنچانے کا سنگین الزام لگاتے ہوئے کہا کہ مود ی ملک کے 15امیر ترین افراد کے مفادات کی نگرانی...
اقوام متحدہ ۔20 اکتوبر(اے پی پی)پاکستان نے اقوام متحدہ میں فلسطینیوں کی مکمل حمایت کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب تنازعہ اور سانحہ فلسطین کو حل کرنے کا وقت آ گیا ہے۔تشدد کے باعث مشرق وسطیٰ کے کئی حصے سانحے سے دوچار ہیں اس...
نیویارک ۔20 اکتوبر(اے پی پی) پاکستان نے اقوام متحدہ میں ایٹمی اسلحہ کے حوالہ سے تمام ممالک کے تحفظات دور کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔ بین الاقومی سکیورٹی اور دنیا کو ایٹمی اسلحہ سے پاک کرنے والی جنرل اسمبلی کی فرسٹ کمیٹی سے خطاب کرتے...
سرینگر ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں میر واعظ عمر فاروق کی سربراہی میں قائم حریت فورم نے کہا ہے کہ کشمیر کے حوالے سے بھارت کی جارحانہ اور ہٹ دھرمی پر مبنی پالیسی میں روز بہ روز شدت آرہی ہے اور بھارتی فورسز روز کشمیری...
نیویارک ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے ارجنٹائن میں اپنا دفتر چھ سال بعد دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ماہرمعاشیات ٹریور الین بیونس آئرس میں فنڈ کے نمائندہ ہوں گے۔آئی ایم ایف کی جانب سے گزشتہ روز جاری ہونے والے بیان کے مطابق فنڈ نے...
ریاض ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے سعودی انٹیلی جنس کے 3 اعلی عہدیداروں کو سبکدوش کردیا۔ تفصیلات کے مطابق شاہ سلمان نے شاہی فرمان جاری کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ عوامی مصلحت کے تحت انٹیلی کے نائب سربراہ...
سرینگر ۔ 19 اکتوبر (اے پی پی) کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے مقبوضہ علاقے میں بڑے پیمانے پر جاری انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے بھارتی فورسز نے کشمیریوں کی زندگیا ں اجیر ن بنا...
سرینگر ۔ 19 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں حریت رہنماﺅں اور تنظیموںنے بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں سرینگر کے علاقے فتح کدل میں شہید ہونے والے کشمیری نوجوانوں کو شاندار خراج عقیدت پیش کیاہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی نے پدگام پورہ...
واشنگٹن۔19 اکتوبر(اے پی پی)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تارکین وطن کو امریکا داخلے سے روکنے کے لئے سرحد پر فوج بھجوانے اور میکسیکو کے ساتھ اپنی جنوبی سرحد کو بند کر دینے کی دھمکی دی ہے۔امریکا کی میکسیکو کے ساتھ سرحد2,000 میل طویل ہے جہاں سے ہزاروں افراد...

تازہ خبریں