Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

ریاض ۔ 13 اکتوبر (اے پی پی) سعودی عرب کے حکمران شاہ سلمان بن عبد العزیز نے حماس اور فتح کے درمیان مصالحت پر فلسطینی صدر محمود عباس کو مبارکباد دی ہے۔ سعودی اخبار کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس نے مصالحتی معاہدے کی تفصیلات سے آگاہ کرنے کےلئے...
نیویارک ۔ 13 اکتوبر (اے پی پی) سام سنگ اور زیڈ ٹی ای کمپنی کے بعد اب ایپل کمپنی نے فولڈ ایبل فون بنانے کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایپل فون کےلئے ایل جی ڈسپلے کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے اور ممکنہ طور...
سرینگر 14اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے نوجوانوں وسیم احمد شاہ اور ناصر احمد کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوںنے ان نوجوانوں کو ہفتے کے روز صبح سویرے ضلع پلوامہ کے...
تہران ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) ایرانی صدرڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے کو نقصان پہنچانے کی غرض سے امریکہ کا عالمی سطح پر تنہا ہو جانا سیاسی لحاظ سے ایران کی بہت بڑی کامیابی ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق انہوں نے...
برسلز ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ پناہ گزینوں کے معاملے میں ترکی کی خدمات قابل ستائش ہیں۔ ترک خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کے سربراہان نے برسلز میں منعقدہ اجلاس میں مہاجرین کے مسئلے، بریکزٹ، ترکی کے ساتھ...
United States
واشنگٹن ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) امریکا نے گزشتہ روز افغان دارلحکومت کابل، صوبہغور اور رواں ہفتے ملک بھر کے دیگر مقامات پر ہونے والے دہشت گرد حملوں کی سخت مذمت کی ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ایک بیان میں محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان، ہیدر نوئرٹ نے...
پاکستان میں حالیہ بد ترین سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلائی ہے، عالمی برادری پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے انسانی امداد میں اضافے کرے، یونیسیف جنوبی ایشیا کے علاقائی ڈائریکٹر جارج لاریہ ایڈجی کی اپیل
اقوام متحدہ ۔ 24 اکتوبر (اے پی پی) بچوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسف نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ مغربی و وسطی افریقہ میں بچوں کی کم عمری میں شادی کے مسئلے کے خاتمے کے لئے ایک صدی سے زائد عرصہ درکار...
بیجنگ ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی) چینی صدرشی جن پنگ نے امریکا کی دعوت پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے فون پر بات چیت کی۔چینی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کے کامیاب انعقاد اور شی جن پنگ کے چینی...
نیویارک ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی) بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کی تعداد 6 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔ اقوام متحدہ کے ترجمان نے جمعرات کو بتایا کہ میانمر کی ریاست رخائن سے 25 اگست سے اب تک 6 لاکھ 4 ہزار افراد نقل مکانی کرکے بنگلہ دیش...
قاہرہ ۔ 28 نومبر (اے پی پی) مصری شہر العریش میں واقع الروضہ جامع مسجد پر گزشتہ ہفتے ہونے والے خود کش حملے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 309 ہو گئی۔ترک خبررساں ادارے کے مطابق مصری اٹارنی جنرل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا...

تازہ خبریں