Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

سرینگر ۔ 8 ستمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران گزشتہ شب ضلع اسلام آبادمیں ایک نوجوان کو شہید کر دیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوںنے بلال احمد بٹ نامی نوجوان کو ضلع کے علاقے اچھہ بل رینی...
جنیوا ۔ 8 ستمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کی ثالثی میں یمن کے مجوزہ امن مذاکرات کا آغاز نہیں ہو سکا۔ جنیوا میں حوثی ملیشیا کے وفد کا انتظار کیا جاتا رہا تاہم اس کے وفد نے آنے سے انکار کر دیا۔ بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ...
تہران ۔ 8 ستمبر (اے پی پی) ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکا کی طرف سے مذاکرات شروع کرنے کے پیغامات تقریبا روزانہ کی بنیاد پر پہنچ رہے ہیں۔ انھوں نے یہ بات حکومتی ٹیلی ویژن پر نشر کی جانے والی ایک تقریر میں کہی۔صدر...
سرینگر ۔ 8ستمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے جنوبی ایشیا میں پائیدار امن، ترقی اور خوشحالی کے لیے مسئلہ کشمیر کے حل کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے اس حوالے سے پاکستان کے واضح ، ٹھوس اور غیر متزلزل...
واشنگٹن ۔07 ستمبر(اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جزیرہ نما کوریا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک بنانے کی کوشش کامیاب ہو جائے گی۔ شمالی کوریائی رہنما کم جونگ ان نے بھی عندیہ دیا ہے کہ وہ اس سلسلے میں مذاکرات رکھنے کو تیار ہیں۔...
کابل ۔07 ستمبر(اے پی پی) امریکی وزیر دفاع جم میٹس غیر اعلانیہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے ۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق کابل میں افغان صدر اشرف غنی کے علاوہ اس شورش زدہ ملک میں تعینات امریکی اور نیٹو کے کمانڈر جنرل سکاٹ مِلر سے بھی ملیں گے۔...
سرینگر ۔ 7ستمبر (اے پی پی) کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے بھارتی فورسز کی طرف سے مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی بدترین پامالیوں پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمو ں وکشمیر کو عملاً ایک پولیس سٹیٹ میں...
بیجنگ ۔ 07 ستمبر(اے پی پی)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لو کھانگ نے اعلان کیا کہ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی دعوت پر چین کے صدر شی جن پنگ چوتھے مشرقی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ فورم 11 تا 12 ستمبر...
ماسکو ۔ 7 ستمبر (اے پی پی) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ ایران، روس اورترکی شام میں جنگ کے خاتمے کے خواہاں ہیں۔فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران، روس اور ترکی شام کے...
برلن ۔ 7 ستمبر (اے پی پی) جرمن چانسلر انجیلامرکلنے کہا ہے کہ ایک کمزور ترکی کسی بھی صورت میں جرمنی کے اسٹریٹیجک مفاد میں نہیں ہے، ترک اورجرمن حکومتوں کے درمیان اِس وقت شدید اختلافات پائے جاتے ہیں۔ جرمن چانسلر نے ان خیالات کا اظہار نجی ٹیلی ویژن...

تازہ خبریں