Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

سرینگر ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں پی ایچ ڈی سکالر ڈاکٹر سبزار احمد صوفی اور ان کے ساتھی آصف احمد گوجری کی شہادت پر آج مقبوضہ علاقے میں مکمل ہڑتال ہے۔ کشمیر میڈیاسرو س کے مطابق فوجیوں نے ڈاکٹر سبزار احمد...
بیجنگ۔25 اکتوبر(اے پی پی)چینی وزیر اعظم لی کی چیانگ نے چائنہ فیڈریشن آف ٹریڈ یونین کی سترہویں قومی کانفرنس میں چین کی موجودہ اقتصادی صورتحال سے آگاہ کیا۔چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق انہوں نے کہا کہ رواں سال چینی معیشت مستحکم طور پر آگے بڑھ رہی ہے۔پیجیدہ عالمی صوتحال...
استنبول ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) ترک صدر اور اردنی فرمانروا کے درمیان ٹیلی فونگ گفتگو میں دوطرفہ تعلقات سمیت دیگر شعبوں میں تعاون ضروت پر زور دیا گیا۔ ترک صدارتی محل سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق صدر اردوان اور اردن کے شاہ کے درمیان ہونے والی...
ریاض ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم، نائب صدر اور حاکم دبئی الشیخ محمد بن راشد کہا ہے کہ وہ سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے ترقی کے سفر میں ان کا بھرپور ساتھ دیں گے اور ان کی معاونت جاری...
اقوام متحدہ ۔ 24 اکتوبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے انڈر سیکرٹری جنرل مارک لوکاک نے کہا ہے کہ یمن کی نصف آبادی یعنی ایک کروڑ چالیس لاکھ افراد کو قحط کے خطرے کا سامنا ہے۔مارک لوکاک نے سلامتی کونسل کو بتایا کہ اقوام متحدہ...
لندن ۔ 24 اکتوبر (اے پی پی) چین کی بڑی ای کامرس کمپنی علی بابا نے برطانیہ کے دارلحکومت لندن میں اپنے 2 ڈیٹا سنٹرز کا افتتاح کر دیا۔علی بابا پہلی بار اپنا کاروبار برطانیہ لے کر آئی ہے جو حالیہ مہینوں میں یورپ میں اپنی بنیاد رکھ چکی...
سرینگر ۔ 24 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نے حریت رہنماﺅں سیدعلی گیلانی ، میر واعظ عمر فاروق ،محمد یاسین ملک اور دیگر کی مسلسل گھروں یا جیلوںمیں نظربندی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت نے مقبوضہ جموں وکشمیر کو ایک حراستی...
سرینگر ۔ 24 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران بدھ کو سرینگر میں مزید 2 نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوںنے نوجوانوں کو سرینگر کے علاقے نوگام میں محاصرے اور تلاشی کی...
ریاض ۔ 23 اکتوبر (اے پی پی) سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایک شاہی فرمان کے ذریعے مملکت کے سرکاری ملازمین کا سالانہ بونس بحال کردیا ہے۔سعودی عرب کے سول سروس کے وزیر سلیمان الحمدان نے العربیہ ٹی وی سے ایک انٹرویو میں بتایا...
جکارتہ ۔23اکتوبر (اے پی پی) سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ترکی کے شہر استنبول میں سعودی قونصل خانے میں صحافی جمال خاشقجی کی ہلاکت کی جامع تفتیش ہر صورت میں مکمل کی جائے گی۔ انہوں نے یہ بات اپنے انڈونیشیا کے دورے کے...

تازہ خبریں