Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

استنبول۔ 18 مئی (اے پی پی) ترکی کے وزیراعظم بن علی یلدرم نے لیبیا، نائیجر اور عراق کے وزرائے اعظم کو استنبول میں ہونے والے اسلام تعاون تنظیم کے ہنگامی سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔
انقرہ ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) فلسطین کے صدر محمود عباس سرکاری دورے پرترک دارالحکومت انقرہ پہنچ گئے ہیں۔ ترک میڈیا کے مطابق انقرہ میں انہوں نے مزار اتا ترک پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔ بعد ازاں وہ ملّی میثاق ٹاور میں تشریف لے گئے اور...
دمشق۔ 3 دسمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ یونیسیف نے کہا ہے کہ شام کے شمالی علاقے میں ہونے والے تازہ حملوں میں 8 بچے ہلاک ہوئے ہیں۔یونیسیف کے ریجنل ڈائریکٹر ٹیڈ چیابن نے یہ بات اپنے ایک بیان میں کہی۔انہوں نے کہا کہگزشتہ...
اقوام متحدہ ۔ 10 نومبر (اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ ترکی، اردن اور متحدہ عرب امارات نے لیبیا کو اسلحہ فراہم کر کے عالمی ادارے کی پابندی کی کھلی خلاف ورزی کی ہے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق اس رپورٹ میں واضح کیا گیا کہ...
بیجنگ ۔ 23 دسمبر (اے پی پی) چینی کمپنی نے جمہوریہ چیک کو ہائی سپیڈ ریلوے انجن فروخت کرنے کے2 کروڑ یورو کے معاہدے پر دستخط کردئیے۔چینی حکام کے مطابق یہ چین کی طرف سے یورپی یونین کے رکن کسی ملک کو ریلوے انجن فروخت کرنے کا پہلا معاہدہ...
حج سیزن میں عازمین کی مدد کےلیے کوششیں قابل تعریف ہیں، سعودی ولی عہد
مکہ مکرمہ ۔29جون (اے پی پی):سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی نیابت کرتے ہوئے بدھ کو منی پیلس میں شاہی شخصیات، مفتی اعظم، علما، شیوخ، جی سی سی کے اعلی حکام، وزرا اور سیکورٹی فورسز کے حکام کا خیر مقدم کیا ہے۔ عرب...
Italian Defense Minister Guido Croceto
روم۔15مارچ (اے پی پی):اٹلی نے کہا ہے کہ اس نے 7اکتوبر کے بعد اسرائیل کو ہتھیار فراہم نہیں کئے۔ روسی خبر رساں ادارے تاس کے مطابق اطالوی وزیر دفاع گویڈو کروسیٹو نے گزشتہ روز پارلیمنٹ میں کہا کہ 7 اکتوبر کے بعدمتعلقہ ادارے کی جانب سے اسرائیل کو ہتھیاروں...
دبئی ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) دبئی کے ولی عہد شہزادہ حمدان بن محمد بن راشد المختوم نے شہر کی فلک بوس عمارتوں کی خوبصورت فوٹو گرافی کر کے سوشل میڈیا کے اکاﺅنٹ پر شیئر کی ہیں۔خلیج ٹائمز کے مطابق ان تصاویر اور ویڈیو گرافی میں دبئی شہر...
سرینگر۔ یکم اکتوبر (اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران گزشتہ ماہ ستمبر میں 12کم عمر لڑکوں اور ایک خاتون سمیت44بے گناہ کشمیریوں کو شہید کیا۔کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے جاری کئے گئے اعداد و شمار...
Wang Wenbin
بیجنگ۔3جنوری (اے پی پی):چین نے کہا ہے کہ برکس کی توسیع اس کے روشن مستقبل کو ظاہر کرتی ہے۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے معمول کی بریفنگ کے دوران کہا کہ سعودی عرب، مصر، متحدہ عرب امارات، ایران اور ایتھوپیا یکم جنوری کو باضابطہ طور پر...

تازہ خبریں