Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

بیجنگ۔27 اگست(اے پی پی)چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے بیجنگ میں لاﺅس کے ہم منصب سلومکسے کوماستھ سے ملاقات کی۔چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق ملاقات میں چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ دونوں ملکوں کے رہنماﺅں کی ہدایات کے تحت چین لاﺅس تعلقات صحیح انداز میں آگے بڑھ...
جدہ ۔ 26 اگست (اے پی پی) سعودی عرب کے وزیر اطلاعات ڈاکٹر عواد العواد نے حج 2018 ء کے دوران صحافیوں کی ا حسن اور پیشہ ورانہ انداز میں کوریج کو سرا ہا ہے۔ ا نہوں نے ا سلامی ممالک سے تعلق رکھنے والے میڈیا نمائندگان کے اعزاز...
تہران ۔26 اگست(اے پی پی) ایران کی عراق کے ساتھ سرحد کے ساتھ واقع مغربی ایرانی سرحدی علاقہ میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ اتوار کو عالمی میڈیا نےامریکی ارضٰاتی سروے کے حوالہ سے بتایا کہ زلزلہ کی شدت 6.0 تھی اور اس کا مرکز کرمان شاہ...
واشنگٹن ۔ 26 اگست (اے پی پی) امریکی سیاست دان اور سابق صدارتی امیدوار سینیٹر جان میک کین 81 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ان کے دفتر کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق میک کین کے انتقال کے وقت ان کے خاندان کے افراد ان...
ابوجا ۔ 26 اگست (اے پی پی) نائیجیریا کے مرکزی بینک نے امریکی اور چینی کرنسیزکی نیلامی کے بعد ڈالر کی فروخت میں اضافہ کردیا جس کا مقصد ملکی کرنسی نیرا پر سے دباﺅ کو ختم کرنا ہے۔بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ روز اس نے...
سرینگر ۔ 25 اگست (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارت اپنے تمام تر مظالم کے باجود کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو دبانے اور جموںوکشمیر پر اپنے جبری قبضے کو دوام بخشنے میں بری طرح سے ناکام ہو چکا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس...
سرینگر ۔ 25 اگست (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں معمر شہریوں اور پنشنروں نے بھارتی آئین کی دفعہ 35۔اے کو منسوخ کرنے کے بھارتیہ جنتاپارٹی کی بھارتی حکومت کے مذموم منصوبے کے خلاف سرینگر میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بڑی تعداد میں معمر شہریوں اور پنشنر وں...
سرینگر ۔ 25 اگست (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میںسید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے دفعہ 35۔اے کو منسوخ کرنے کے بھارتی منصوبے کے خلاف 30اور 31اگست کو مقبوضہ علاقے میں مکمل ہڑتال کی کال دی ہے۔ مشترکہ قیادت...
مشعال ملک
اسلام آباد ۔ 24 اگست (اے پی پی) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے گھروں سے زبردستی قربانی کے جانوروں اٹھا لئے اور جانور قربان کرنے پر سخت سزاو¿ں کے اعلانات کیے ہیں، عالمی برادری مذہبی تہوار...
سرینگر۔ 24 اگست (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں سرینگر اور دوسرے علاقوں میں عید الاضحی کے موقع پر بھارت مخالف ، تحریک آزاد ی اورپاکستان کے حق میں مظاہرے کئے گئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سرینگر، اسلام آباد، شوپیاں،پلوامہ،ترال، بیج بہاڑہ ،کلگام ،گاندربل ،کنگن ،قاضی گنڈ ،کپواڑہ...

تازہ خبریں