Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

سرینگر ۔ 14 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں مشترکہ حریت قیادت نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ کشمیریوں کی ایک بڑی اکثریت کی طرف سے نام نہاد انتخابی ڈرامے کو مسترد کیے جانے کے پیچھے کارفرما واضح پیغام پر توجہ دے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق...
کابل ۔14 اکتوبر(اے پی پی) افغان حکام نے بتایا ہے کہ شمال مشرقی صوبے تخار میں انتخابی ریلی پر ہونے والے بم حملے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 22 تک پہنچ گئی ہے۔ طبی ذرائع کے مطابق ابھی کچھ زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے اور ہلاکتوں میں اضافے...
سرینگر ۔13 اکتوبر(اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع پلوامہ میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوںنے شبیر احمد ڈار نامی نوجوان کو ضلع کے علاقے بابا گنڈ میں محاصرے اور...
کھٹمنڈو ۔13 اکتوبر(اے پی پی) نیپالی حکام نے بتایا ہے کہ ایک مہم کے دوران لاپتہ ہونے والے 5 جنوبی کوریائی کوہ پیماو¿ں کی نعشیں مل گئی ہیں۔ ان کوہ پیماو¿ں کے ہمراہ گائیڈ کے طور پر جانے والے 4 نیپالیوں میں سے 3 بھی طوفان کی لپیٹ میں...
بیجنگ ۔ 12 اکتوبر (اے پی پی) چینی صدر شی جن پنگ نے عراق کے نئے صدر برہام صالح کو مبارکباد دی ہے۔ چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے پیغام میں کہاکہ چین اور عراق کے درمیاں روایتی دوستانہ تعلقات ہیں۔ حالیہ برسوں...
سرینگر ۔ 12 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوںکے ہاتھوں شہید ہونے والے پی ایچ ڈی سکالرمنان وانی کو بھارت کے خلاف اور آزادی کے حق میں نعروں کی گونج میں اپنے آبائی علاقے ٹکی پورہ لولاب میں سپرد خاک کیا گیا۔ بھارتی فوجیوں نے منان وانی...
دنیا بھر میں خوراک اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ سے گھریلو اخراجات متاثر ہو رہے ہیں، آئی ایم ایف رپورٹ
واشنگٹن ۔ 12 اکتوبر(اے پی پی)بین الاقوامی مانیٹرنگ فنڈ کی سربراہ کرسٹین لگارڈ نے کہا ہے کہ کرنسی کی اور تجارتی جنگ سے تمام ممالک کو نقصان ہوگا۔ کرسٹین لگارڈ نے یہاںمیڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا یقیناََ میں امید کرتی ہوں کہ ہم تجارتی جنگ یا کرنسی جنگ...
ریاض۔ 12 اکتوبر (اے پی پی) حرمین شریفین کے درمیان ہائی سپیڈ ٹرین سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ سعودی نشریاتی ادراے کے مطابق مکہ مکرمہ میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے سعودی پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے چیئرمین روما الروما نے بتایا کہ شاہ سلمان کی بھرپور کوششوں...
نئی دہلی۔ 12 اکتوبر (اے پی پی) بھارتی اپوزیشن جماعتکانگریس کے صدر راہول گاندھی نے الزام لگایا ہے کہ وزیر دفاع نرملا سیتارمن فرانس کے دورہ پر ہیں اور حکومت رافیل معاہدے کے حقائق چھپانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق راہول گاندھی نے اپنی ایک...
تہران۔12 اکتوبر(اے پی پی)ایرانی سپریم رہنما آیت اللہ علی خامنہ ای نے حکام سے کہا ہے کہ وہ امریکی پابندیوں کے سبب ملک کو درپیش معاشی بحران کا جلد سے جلد حل تلاش کریں۔ ایران کی فارس نیوز ایجنسی کے مطابق خامنہ ای نے حکام سے ملاقات میں کہا...

تازہ خبریں