مرکزی صفحہ بین الاقوامی خبریں

بین الاقوامی خبریں

International News

اسلام آباد۔23اکتوبر (اے پی پی):روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے طالبان کے ایک اہم مطالبہ کی حمایت کرتے ہوئے مغربی ممالک پر زور دیا کہ وہ افغانستان کے مالیاتی اثاثے غیر منجمد یعنی بحال کریں،افغان تصفیے میں پاکستان کا کردار قابل تعریف ہے,۔ نیوز ایجنسی انادولو کے مطابق روس...
نیویارک ۔23اکتوبر (اے پی پی):چین کے وزیر ٹرانسپورٹ ڈائی ڈونگ چانگ نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) پر بھارتی اعتراضات اور خد شات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقتصادی تعاون کا منصوبہ ہے جس کا کسی تیسرے فریق سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ سی پیک کا...
بھارتی فورسز پوری کمیونٹی کو سزا دینےکے لئے کشمیری خواتین کی عصمت دری کر رہی ہے ، دستاویزی شواہد موجود ہیں ،منیر اکرم کا سلامتی کونسل میں خطاب
اقوام متحدہ۔22اکتوبر (اے پی پی):پاکستان نےقیام امن اورتنازعات کی روک تھام کی کوششوں میں اقوام متحدہ کے امن مشنز میں خواتین کی مکمل اور مساویانہ شرکت کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ غیرملکی قبضہ اور جنگ زدہ صورتحال سے دوچارممالک میں خواتین کے تحفظ کو...
خواتین اور لڑکیوں کے حقوق کے فروغ کے لیے کوششیں کرنے کی ضرورت ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
اقوام متحدہ ۔22اکتوبر (اے پی پی):اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے کہا ہے کہ ہمیں خواتین اور لڑکیوں کے حقوق کے فروغ کے لیے کوششیں کرنے کی ضرورت ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق انہوں نے گزشتہ روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں کہا کہ خواتین...
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن
بگوٹا۔22اکتوبر (اے پی پی):امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نےکولمبیا میں امریکی سفارت خانے کے دورہ کے دوران ہوانا سنڈروم سے متاثرہ اہلکاروں سے ملاقات کی اور ان کی صحت کے تحفظ کے لیے کام کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت خارجہ کے عہدیدار نے...
نیٹو افغانستان میں اپنی ناکامیوں سے سبق سیکھے گا، سیکرٹری جنرل
برسلز۔22اکتوبر (اے پی پی):مغربی ممالک کے دفاعی اتحاد نیٹو کےسیکرٹری جنرل جینز سٹولن برگ نے کہا ہے کہ افغانستان میں دو دہائیوں تک دفاعی کارروائیوں سے جوسبق سیکھا گیا ہے ان کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے وزرائے دفاع نے...
اقوام متحدہ ۔21اکتوبر (اے پی پی):پاکستان نے اقوام متحدہ کی نوآبادیات کے خاتمہ بارے کمیٹی اور سلامتی کونسل سےجموں و کشمیر پر بھارتی نوآبادیات کے خاتمہ کے لئے اقدامات کرنے اور وہاں کے لوگوں کو ان کے حق خود ارادیت کے استعمال کے قابل بنا نے کا مطالبہ کیا...
اسلام آباد۔21اکتوبر (اے پی پی):اقوام متحدہ میں پاکستان کے مسقل مندوب منیر اکرم نے مذہب کی آزادی بارے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے احمد شہیدسے ملاقات کی اور ان سے نفرت انگیز تقاریر، مذہبی عدم برداشت اور اسلامو فوبیا سے متعلقہ مسائل بارے تبادلہ خیال کیا ۔ اپنے ایک ٹویٹ...
اسلام آباد۔21اکتوبر (اے پی پی):سعودی عرب میں ریاض میلےکے سیزن 2کا افتتاح کردیا گیا ہے۔عرب ذرائع ابلاغ کےمطابق ریاض میلے کی ـ افتتاحی تقریب گزشتہ روز انجام پائی جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ،اس موقع پر انتہائی مہارت سے خصوصی ڈورنز کے ذریعے شاہ سلمان...
نئی دہلی۔21اکتوبر (اے پی پی):بھارت اور نیپال میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے تقریبا 200 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔فرانسیسی خبر رساں ادارے نے بھارت کے قدرتی آفات کے حوالے سے ادارے کے سیکرٹری ایس مروگیشن کے حوالے سے بتایا کہ ملک میں حالیہ بارشوں کے نتیجے...

تازہ خبریں