Election day banner
Home بین الاقوامی خبریں

بین الاقوامی خبریں

International News

تہران ۔ 7 ستمبر (اے پی پی)ایرانی وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران علاقے میں امن و استحکام کے لئے اپنے سبھی ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تعاون کرنے کو تیار ہے۔ایرانی ٹی وی چینل کے مطابق یہ بات انہوں نے لبنان کے المیادین ٹیلی ویژن چینل...
مکہ مکرمہ۔20جنوری (اے پی پی):حرمین شریفین کے ادارے کی جانب سے ضرورت مند عمرہ زائرین کی سہولت کے لیےمسجد الحرام میں خصوصی طورپر مفت وہیل چیئرز فراہم کرنے کے لیے 3 پوائنٹس مقرر کیے گئے ہیں۔ سعودی خبررساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے امور حرمین کے شعبہ نقل وحمل کے...
غزہ کی امداد، سعودی عرب کا سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدم
ریاض۔14مارچ (اے پی پی):سعودی عرب میں بیرون ممالک سے رمضان المبارک کے دوران عمرہ کی ادائیگی کے لیے رجسٹریشن کرانے والے عازمین کی تعداد 8لاکھ تک پہنچ گئی۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کے اسسٹنٹ انڈر سیکرٹری برائے عمرہ امور عبدالرحمن...
اقوام متحدہ ۔21اکتوبر (اے پی پی):پاکستان نے اقوام متحدہ کی نوآبادیات کے خاتمہ بارے کمیٹی اور سلامتی کونسل سےجموں و کشمیر پر بھارتی نوآبادیات کے خاتمہ کے لئے اقدامات کرنے اور وہاں کے لوگوں کو ان کے حق خود ارادیت کے استعمال کے قابل بنا نے کا مطالبہ کیا...
برسلز ۔ 28 اکتوبر (اے پی پی) یورپی یونین کے رکن ممالک نے شام پر نئی اقتصادی پابندیاں عاید کرتے ہوئے صدر بشارالاسد کی مقرب 10 اہم شخصیات کو بلیک لسٹ کردیا ہے۔یورپی یونین کی کونسل برائے خارجہ امور کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا...
لندن ۔ 22 فروری (اے پی پی) فضائی کمپنیوں کے ایک بین الاقوامی گروپ کا تخمینہ ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاو¿ کے باعث فضائی سفر کی سالانہ طلب میں 2008 کے مالیاتی بحران کے بعد پہلی بار کمی آ سکتی ہے۔انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن IATA نے یہ...
اقوام متحدہ ۔27نومبر (اے پی پی):اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے خصوصی نمائندے مائیکل فخری نے نریندر مودی کی بھارتی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ زراعت کے تین متنازعہ قوانین کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج کے دوران چھ سو افراد کی موت کے حوالے سے جواب...
انقرہ۔3نومبر (اے پی پی):ترکی کے مغربی شہر ازمیر میں زلزلے کے 91 گھنٹے بعد امدادی کارروائیوں کے دوران ملبے سے 4 سالہ بچی کو زندہ نکال لیا گیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق اس حوالے سے ازمیر کے میئر ...
سرینگر ۔ 18ستمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں سید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور محمدیاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے قابض انتظامیہ کی طرف سے اعلان کردہ نام نہاد بلدیاتی انتخابات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی ڈھونگ انتخابات کشمیریوں کے ناقابل تنسیخ...
واشنگٹن ۔ 17 اپریل (اے پی پی) امریکہ میں پاکستان کے سفارتخانے میں عالمی بینک اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے سالانہ اجلاس کے موقع پر پاکستان اور پاناما کے مابین وزارتی سطح کے اجلاس کے انعقاد کے حوالے سے بے بنیاد میڈیا رپورٹوں کو مسترد کردیا ہے۔ امریکہ...

تازہ خبریں