اسلام آباد ۔ 08 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن ( پی ٹی ڈی سی ) کے منیجنگ ڈائریکٹر عبدالغفور نے پاکستان میں امریکی سفارتخانہ کے اقتصادی قونصلر چپ لائٹینن سے ملاقات کی اور پاکستان میں سیاحت کے شعبہ پر انہیں بریفنگ دی۔ یہاں جاری پریس ریلیز...
اسلام آباد۔8اکتوبر (اے پی پی): صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ پاکستان کی بحری حدود کے دفاع میں پاکستان نیوی کا کلیدی کردار ہے،پاکستان نیوی گوادر پورٹ اور سی پیک کو سیکورٹی فراہم کر کے ملکی معاشی مفاد کے تحفظ میں اہم کردار ادا کررہی ہے۔ان خیالات...
اسلام آباد ۔ 20 ستمبر (اے پی پی) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر مسلسل توجہ مرکوز کرنے کیلئے متعدد اقدامات کر رہا ہے، پاکستان ایک کروڑ 30 لاکھ کشمیریوں کے مصائب ختم کرنے کیلئے انسانی حقوق کونسل کے اقدامات کے زمینی...
راولپنڈی ۔ 4 جولائی (اے پی پی)بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور شدت پسندی کے خلاف جنگ میں کامیابی کے لئے پاکستان نے طویل سفر طے کیا ہے‘پاک فوج بے لوث لگن اور عزم کے ساتھ پاکستان اور اسکے عوام...
اسلام آباد۔8دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے ڈاکٹر زیلف منیر کو پاکستان ایڈورٹائزرز سوسائٹی کی چیئرپرسن، خالد فرید کو نائب چیئرمین، فرحین سلمان کو جنرل سیکریٹری منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔
بدھ کو اپنے بیان میں انہوں نے امید ظاہر کی کہ نومنتخب...
ٍپشاور۔13 جولائی (اے پی پی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے صوبائی حکومت کے زیر تعمیر فلیگ شپ منصوبے سوات موٹر وے پر کام کی رفتار تیز کرنے اور معیاری تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے ۔ انہوں نے عندیہ دیا ہے کہ وہ خود بہت جلد منصوبے کی پراگرس...
اسلام آباد ۔ 11 فروری (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ملک میں انصاف کی فراہمی یقینی بنانے کےلئے عدلیہ کے ساتھ ساتھ بار کونسل کا کردار بھی انتہائی اہمیت کا حامل ہے، وکلاءنے ملک میں جمہوریت کی بحالی اور استحکام کےلئے ہمیشہ...
اسلام آباد ۔ 18 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم کے ترجمان ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے تعاون سے کراچی میں جاری گرین لائن منصوبہ تیزی سے تکمیل کی جانب رواں دواں ہے‘ عوامی خدمت کے خلاءکو پر کرنے والوں کو ہی لوگ ووٹ دیں...
اسلام آباد۔13فروری (اے پی پی):اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ آئین پاکستان ہماری آزادی کا اصل ضامن ہے ۔انہوں نے کہا کہ آئین پاکستان کی منظوری کے 50 سال مکمل ہونے پر گولڈن جوبلی تقریبات کا انعقاد اور جمہوریت کے گمنام ہیروز جنہوں نے ملک میں...
سپیکر قومی اسمبلی سے جاپان کے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
اسلام آباد۔12اکتوبر (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے بدھ کو جاپان کے سفیر متسوہیرو واڈا نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔سپیکر نےبات چیت کرتے ہوئے کہا...