Election day banner

قومی خبریں

National News

اسلام آباد ۔ 4 مارچ (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان امن کا داعی ہے کیونکہ ہم امن کی قدر و قیمت جانتے ہیں، پاکستان نے گزشتہ سال بھارتی جنگی طیارہ مار گرانے کے باوجود بھارتی پائلٹ کو رہا کردیا تھا...
اسلام آباد ۔ 5 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ توانائی کے شعبہ میں درپیش مسائل پر قابو پانے کیلئے حکومت پہلے دن سے ہی ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے، سنگین انتظامی و مالی مسائل ورثہ میں ملے، بجلی و گیس کی...
اسلام آباد ۔ 5 مارچ (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان مصر کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے اور دونوں ممالک کے دوران تجارت 'دفاع اور ثقافت کے شعبوں میں روابط کو وسعت دینے کا خواہاں ہے۔انہوں نے ان...
ملتان ۔08 مارچ (اے پی پی) وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو آئندہ ہفتے جنوبی پنجاب صوبے کے حوالے سے ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کیا جائے گا۔ملتان میں اتوار کے روز میڈیا سے بات چیت کرتے...
اسلام آباد ۔ 8 مارچ (اے پی پی) صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہر خاندان میں بچے کی اولین درسگاہ ماں کی گود ہوتی ہے، خواتین کو بااختیار بنائے بغیر معاشرے میں مقام حاصل کرنا مشکل ہے، عورت کی صحت، تعلیم، گھراورعوامی مقامات پر تحفظ اور...
محکمہ موسمیات
اسلام آباد ۔ 5 مارچ (اے پی پی) محکمہ موسمیات نے جمعہ اور ہفتہ کو اسلام آباد، خیبر پختو نخوا، پوٹھوہار اور کشمیر میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسلادھار بارشوں سے ژوب، موسیٰ خیل، لورالائی، ڈی آئی خان، بنوں، کرک، وزیرستان، دیر، مالاکنڈ، سوات، پشاور، مردان، ہزارہ...
اسلام آباد ۔ 5 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ ہم ویلیو ایڈڈ مصنوعات کے ذریعے برآمدات میں اضافہ کر سکتے ہیں، فروری میں سالانہ بنیادوں پر ڈالر کی مد میں برآمدات میں 13.6 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ان خیالات...
اسلام آباد ۔ 6 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ خواتین کو بااختیار بنائے بغیر ریاست مدینہ کی اساس کو مضبوط نہیں بنایا جا سکتا، اسلام ہمارا دین مبین ہے جو قرآن حکیم فرقان حمید...
اسلام آباد ۔ 28 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے جمعرات کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پنجاب میں قانون سازی اور ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ...
اسلام آباد ۔ 6 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے جمعہ کو یہاں وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔

تازہ خبریں