Election day banner
تھرکول بلاک ون پاور جنریشن کمپنی کو سالانہ فائر سیفٹی ایوارڈ سے نوازا گیا
اسلام آباد۔1دسمبر (اے پی پی):گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے تھرکول بلاک ون پاور جنریشن کمپنی کو سالانہ فائر سیفٹی ایوارڈ سے نوازا ہے ۔ تھر کول بلاک ون پاور جنریشن کمپنی کو نیشنل فورم فار انوائرمنٹ اینڈ ہیلتھ آف پاکستان کے زیر اہتمام 12ویں سالانہ فائر سیفٹی ایوارڈ کی ایوارڈ...
لاہور۔28 جون(اے پی پی )وزیر ہا ﺅ سنگ و اربن ڈویلپمنٹ میاںمحمود الرشید نے ہدایت کی ہے کہ نیا پاکستان ہاﺅسنگ پراجیکٹ کے تحت مختلف شہروں میں گھروں کی تعمیر کیلئے اراضی کے حصول کی کوششیں تیز کی جائیں ۔ یہ ہدایت انہوںنے پنجاب ہاﺅسنگ اینڈ ٹاﺅن پلاننگ ایجنسی...
اسلام آباد ۔ 3 جون (اے پی پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز ہفتہ کو چوتھی مرتبہ جے آئی ٹی کے روبرو پیش ہوئے ۔ اس موقع پر جوڈیشل اکیڈمی کی طرف جانے والے راستے پرسیکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات کئے گئے تھے ۔ حسین...
اللہ تعالیٰ نے انسانیت کی ابدی فلاح کیلئے حضورؐکو رحمت اللعالمین بنا کر بھیجا، مریم اورنگزیب
اسلام آباد ۔ 22 مارچ (اے پی پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات، نشریات، قومی تاریح و ادبی ورثہ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان ووٹ کی طاقت سے بنا، پاکستانیوں کے خون سے جمہوریت نہیں نکل سکتی، پاکستان قائداعظم کے وژن اور علامہ اقبال کے خواب کی تعبیر...
اسلام آباد۔20اکتوبر (اے پی پی):وزیر اعظم معائنہ کمیشن (پی ایم آئی سی) نے اپنی کارروائی کے پہلے مرحلے میں بین الاقوامی کنسورشیم آف انویسٹی گیٹو جرنلسٹس (آئی سی آئی جے) سے رابطہ کیا ہے تاکہ 'پینڈورا پیپرز' کے نام سے لیک شدہ مالیاتی دستاویزات میں شامل پاکستانیوں کے بارے...
Bilawal Bhutto Zardari
کراچی۔ 01 دسمبر (اے پی پی):پاکستان پیپلزپارٹی یوم تاسیس کے جلسے میں شرکت کے بعد واپسی پر نوشہرہ فیروز پی پی کے صدر سمیت پانچ کارکنان ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے، بلاول بھٹو زرداری نے حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔میڈیا سیل بلاول ہائوس...
National Institute of Health
اسلام آباد۔28مئی (اے پی پی):قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے6کیس رپورٹ ہوئے اور7مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ اتوار کو این آئی ایچ کے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران...
اسلام آباد ۔ 28 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ حکومت تیل اور گیس کی پیداوار بڑھانے کےلئے بھرپور اقدامات کر رہی ہے، پچھلے تین سال کے دوران ملک میںتیل اور گیس کے 83 ذخائر دریافت ہوئے۔ انہوں نے...
کسی بھی ملک کی پائیدار ترقی وخوشحالی کا دارومدار بہترین تدریسی نظام پر ہی منحصر ہے، نگران وزیراعلی سندھ
کراچی۔ 06 جنوری (اے پی پی):نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کی پائیدار ترقی وخوشحالی کا دارومدار بہترین تدریسی نظام پر ہی منحصر ہے جتنی بہتر ٹیچنگ فورس ہوگی اتنا ہی معاشرہ پائیدار ہوگا اور ٹیچنگ گریجویٹس معاشرے کو پروان چڑھانے...
اسلام آباد ۔ 19 فروری (اے پی پی) سعودی کمپنی ایکوا پاور کی طرف سے پاکستان میں قابل تجدید توانائی کے شعبے میں دو سال میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان اور سندھ کے ساحلی علاقوں میں ہوا سے بجلی پیدا...

تازہ خبریں