Election day banner
ہم ایک دوسرے کو عزت کے علاوہ کچھ نہیں دے سکتے، جہاں پاکستان کی عزت اور وقار کی بات آئے گی وہاں ہم سب متحد ہیں، سردار ایاز صادق
اسلام آباد۔22اپریل (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ہم ایک دوسرے کو عزت کے علاوہ کچھ نہیں دے سکتے، جہاں پاکستان کی عزت اور وقار کی بات آئے گی وہاں ہم سب متحد ہیں۔ پیر کو قومی اسمبلی میں مختلف ارکان کی طرف سے...
پارلیمنٹ کے تقدس کا خیال رکھنا اجتماعی ذمہ داری ہے، سید نوید قمر
اسلام آباد۔22اپریل (اے پی پی):پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی سید نوید قمر نے کہا ہے کہ حکومتی اور اپوزیشن ارکان سے مل کر پارلیمنٹ بنتی ہے اس کے تقدس کا خیال رکھنا اجتماعی ذمہ داری ہے، پارلیمنٹ مضبوط ہو گی تو اس پر عوام کا اعتماد بڑھے...
Dr. Khalid Maqbool Siddiqui
اسلام آباد۔22اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت ، سائنس و ٹیکنالوجی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی بھی قوم اعلیٰ تعلیم اور تحقیق پر سرمایہ کاری کے بغیر ترقی نہیں کرسکتی، پاکستان اور برطانیہ کے مابین مستقبل میں تعلیم اور...
Ministry of Climate Change
اسلام آباد۔22اپریل (اے پی پی):وزارت موسمیاتی تبدیلی کے تحت ادارہ اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ (آئی ڈبلیو ایم بی )کے رضاکاروں فرینڈز آف ایم ایچ این پی اور امریکی سفارتخانہ کے اشتراک سے کینارا پارک، راول جھیل اسلام آباد میں ارتھ ڈے 2024 کی صفائی اور آگاہی کی...
Heavy rain
اسلام آباد۔22اپریل (اے پی پی):اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی...
برسلز۔22اپریل (اے پی پی):بیلجیئم، لکسمبرگ اور یورپی یونین میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے بین الاقوامی سہ ماہی جریدے "ڈپلومیٹک ورلڈ" کے موسم بہار ایڈیشن کے اجراء پر بیلجیئم اور یورپی یونین کے لئے عمان کی سفیر روآ الزاجالی کے استقبالیہ میں شرکت کی ۔ بیلجیئم میں پاکستانی سفارتخانہ...
دفتر خارجہ
اسلام آباد۔22اپریل (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے پیر کو یہاں دو طرفہ اور علاقائی امور پر تفصیلی بات چیت کی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنمائوں نے وسیع پیمانے پر دوطرفہ...
Prime Minister Shahbaz Sharif
اسلام آباد۔22اپریل (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی سے فارسی میں گفتگو کی اور ایرانی شعرا کے پاکستان کے حوالے سے فارسی اشعار بھی پڑھے۔پیر کو وزیراعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر...
اسلام آباد۔22اپریل (اے پی پی):ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کی اہلیہ جمیلہ علم الہدیٰ نے پیر کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز کا دورہ کیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق ایرانی صدر کی اہلیہ نے طلباء اور اساتذہ سے بات چیت کی۔ اس موقع پر...
Faisalabad Wasa
فیصل آباد ۔ 22 اپریل (اے پی پی):منیجنگ ڈائریکٹر واسا عامر عزیز کی ہدایت پر ریونیو ڈائریکٹوریٹس کی نادہندگان رہائشی کالونیوں کے خلاف کارروائیاں تیز کردی گئی گئیں جس کے تحت گزشتہ ایک ہفتہ کے دوران نادہندگان سے مجموعی طور پر20 لاکھ63 ہزار روپے سے زائد ریکوری کی گئی...

تازہ خبریں