Election day banner

قومی خبریں

National News

اسلام آباد ۔ 9 مارچ (اے پی پی) پارلیمانی سیکرٹری برائے منصوبہ بندی، ترقی، اصلاحات وخصوصی اقدامات کنول شوذب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ملک کو معاشی استحکام فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ عام لوگوں کی ترقی اور ان کے حالات زندگی بدلنے کے ایجنڈے پر کام...
پشاور۔09 مارچ (اے پی پی)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ کھلاڑی نہ ہوتا تو سیاست میں ہار مان چکا ہوتا، زندگی اونچ نیچ کا نام ہے، گر کر کھڑا ہونے والا پہلے سے زیادہ مضبوط ہوتا ہے، کھیل سے ہی مشکل حالات کا مقابلہ کرنا سیکھا' پیر کو قیوم...
کراچی ۔ 7 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی پاکستان کا بڑا تجارتی مرکز ہے، کراچی کی ترقی پاکستان کے مفاد میں ہے، نئے بلدیاتی نظام کے تحت بڑے شہروں کا اپنا نظام ہوگا، کراچی پاکستان کا حب ہے ، یہاں کی ترقی...
اسلام آباد ۔ 4 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ نجکاری کا عمل مقررہ مدت کے اندر مکمل کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جائے، اس سلسلہ میں بین الوزارتی کوآرڈینیشن کو مزید بہتر بنایا جائے، غیر منافع بخش اداروں اور غیر استعمال...
اسلام آباد ۔ 7 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان کا دورہ کراچی خراب موسم کی وجہ سے منسوخ ہوگیا ہے اورگورنرسندھ عمران اسماعیل وزیراعظم کی جانب سے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔ہفتہ کو...
لاہور۔7مارچ(اے پی پی )وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی پنجاب میں دال نہیں گل سکتی یہ مردوں کا صوبہ ہے،شہباز شریف کا سلوگن ”میری بیماری میری مرضی ہے‘اس وقت نواز شریف اور شہباز شریف کو سیاسی میدان میں ہوناچاہئے تھالیکن وہ...
اسلام آباد ۔ 11 مارچ (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ملک کو آبادی میں اضافہ اور صحت کے مسائل جیسے چیلنجز درپیش ہیں، تمام شراکت داروں کو عوامی فلاح کے معاملات پر احساس ملکیت کے ساتھ متحد ہو کر کام کرنا چاہیے،...
اسلام آباد ۔ 7 مارچ (اے پی پی)ترجمان دفتر خارجہ نے بھارتی بندرگاہ پر پاکستان آنے والے چینی بحری جہاز کو تحویل میں لینے کانوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ بحری جہاز پر صنعتوں میں بھٹیوں کے لیے استعمال ہونےوالا سامان ہے،سامان کے فوجی استعمال کے بارے میں بھارتی...
اسلام آباد ۔11 مارچ (اے پی پی)صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد میں پاک فضائیہ کے طیارے کے حادثے میں ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ بدھ کو ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے شہید کی بلندی...
اسلام آباد ۔ 5 مارچ (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ نوول کرونا وائرس کا شکار افراد اور ان کے علاج پر مامور ڈاکٹرز اور صحت کے عملہ کے علاوہ ہر کسی کو ماسک پہننے کی ضرورت...

تازہ خبریں