Election day banner
وزیرِ اعظم عمران خان سے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی ملاقات
اسلام آباد۔7جنوری (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان سے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے ملاقات کی۔ جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں بلوچستان میں تحریکِ انصاف کی تنظیم سازی اور پارٹی اہلکاروں کو مزید متحرک کرنے اور پارلیمانی امور...
فیصل آباد۔7جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ مہنگائی صرف پاکستان کا ہی نہیں بلکہ عالمی مسئلہ ہے، پاکستان کے معاشی اعشاریے بہتر ہورہے ہیں، قدرتی گیس کے ذخائر میں سالانہ 9 فیصد کے حساب سے کمی ہورہی ہے،سال 2030 تک 70 فیصدبجلی کی...
راولپنڈی۔7جنوری (اے پی پی):بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، افغانستان...
احساس راشن پروگرام میں کریانہ فروشوں کا8فیصدکمیشن انکم ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگا،ڈاکٹرثانیہ نشتر
ملتان۔7جنوری (اے پی پی):وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ حکومت نے احساس راشن پرگرام کے تحت کریانہ فروشوں کو 8فیصدکمیشن دیاجائے گا جو انکم ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگا۔اس کے علاوہ ہرتین ماہ بعد نیشنل بینک کی جانب سے دکانداروں کے لئے انعامی سکیم بھی...
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ملک میں کھاد خصوصاً یوریا کی طلب و رسد کا جائزہ اجلاس
اسلام آباد۔7جنوری (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں روزانہ 25,000 ٹن یوریا کی پیداوار ہوتی ہے جو ہماری ضروریات کو پورا کرنے کے لئے کافی ہے، جو لوگ مصنوعی قلت پیدا کرنے میں ملوث ہیں ان سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ ان...
اسلام آباد۔7جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں جسٹس عائشہ ملک کی پہلی خاتون جج کے طور پر تعیناتی پاکستان میں خواتین کے لیے ایک بڑا قدم ہے۔ جمعہ کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے جسٹس عائشہ ملک کو...
اسلام آباد۔7جنوری (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ یوم آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کا مرکزی پیغام اتحاد، انصاف اور اپنی آزاد حیثیت پر فخر ہونا چاہئے اور اس حوالہ سے تقریبات کیلئے تیار کردہ مواد منفرد،مستند اور ہماری تاریخ کو مدنظر رکھ کر...
علاقائی سیاسی اور اقتصادی مسائل کے باوجود پاکستان کی معیشت پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن ہے، وزیراعظم کے مشیر عبدالرزاق داؤد کا ٹیکنالوجی راؤنڈ ٹیبل کانفرنس سے خطاب
اسلام آباد۔7جنوری (اے پی پی):وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت و سرمایہ کاری عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کے علاقائی سیاسی اور اقتصادی مسائل کے باوجود پاکستان کی معیشت پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن ہے، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری شعبوں میں ای کامرس کا استعمال پہلے کے...
حافظ طاہر محمود اشرفی کا سیلاب زدگان کی امداد پر سعودی سفیر سے اظہار تشکر
اسلام آباد۔7جنوری (اے پی پی):وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک میں پاکستانیوں کیلئے پیدا ہونے والے مسائل کے حل کیلئے خلیج تعاون کونسل کی طرف سے ہر ممکن اقدام کی یقین...
ملتان۔7جنوری (اے پی پی):وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے 30 شہروں پر مشتمل احساس راشن ٹور کے پانچویں مرحلے میں جمعہ کو ملتان کا دورہ کیا۔ تخفیف غربت و سماجی تحفظ ڈویژن کے مطابق دورے کے دوران ڈاکٹر ثانیہ...

تازہ خبریں