Election day banner
وزیراعظم عمران خان کی اسلام آباد میں سرکاری رہائشوں پر پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی بنیاد پر کمرشل عمارتیں تعمیر کرنے، شہروں کی حدود متعین کرنے کی ہدایت
اسلام آباد۔6جنوری (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نےاسلام آباد کے مہنگے سیکٹرز میں سرکاری رہائشوں پر پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی بنیاد پر کمرشل عمارتیں تعمیر کرنے اور بے ہنگم پھیلائو کو روکنے کے لئے شہروں کی حدود متعین کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غریب و متوسط...
اسلام آباد۔6جنوری (اے پی پی):وزیراعظم کے ترجمان و معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے صحافتی تنظیموں سےمطالبہ کیاہے کہ ن لیگ، مریم صفدر اور پرویز رشید کی پریس کانفرنسوں کا بائیکاٹ اور ان کے پریس کلب پر داخلے پر پابندی عائد کریں۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں...
تحریک عدم اعتماد کے پیچھے منصوبہ بندی ہے جس کو قوم جاننا چاہتی ہے، پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین و وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی پریس کانفرنس
اسلام آباد۔6جنوری (اے پی پی):وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچن ٹرنر نے جمعرات کو وزارتِ خارجہ میں ملاقات کی۔دوران ملاقات پاکستان اور برطانیہ کے درمیان دو طرفہ تعلقات، کثیرالجہتی شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ سمیت ، باہمی...
ادارہ برائے تذویراتی و معاصر تحقیق کے زیر اہتمام پاکستان کے قومی سلامتی کے روڈ میپ کی تشکیل نو پر نوجوان محققین کا کنونشن
اسلام آباد۔6جنوری (اے پی پی):ادارہ برائے تذویراتی و عصری تحقیق(سی ایس سی آر) کے زیر اہتمام جمعرات کو پاکستان کے قومی سلامتی کے روڈ میپ کی تشکیل نو پر نوجوان محققین کے کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ کنونشن میں نوجوان محققین اور مختلف تھنک ٹینکس، این جی اوز، پالیسی اداروں...
ملک بھر میں 34.41 ملین خاندانوں کا احساس سروے مکمل کر لیا گیا ہے ، ڈاکٹرثانیہ نشتر
اسلام آباد۔6جنوری (اے پی پی):احساس نے کامیابی کے ساتھ ملک گیر قومی سماجی و اقتصادی رجسٹری سروے مکمل کرلیاہے جس میں جغرافیائی اعداد و شمار، آبادیاتی، سماجی و اقتصادی حیثیت، تعلیم، صحت، معذوری، روزگار، توانائی کی کھپت اور اثاثہ جات کے حوالے سے گھرانوں کی معلومات شامل ہیں۔ اس...
سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اپنے عہدے سے مستعفی
اسلام آباد۔6جنوری (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں افغانستان کے عوام کی امداد وقت کا اہم تقاضا ہے، افغانستان میں امن و استحکام نہ صرف افغان عوام کیلئے ضروری ہے بلکہ پاکستان کی مشرق وسطیٰ...
قاضی حسین احمد سیاست میں استاد ہیں ، ان کی زندگی ہمارے لیے مشعل راہ ہے، اسد قیصر
اسلام آباد۔6جنوری (اے پی پی):اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے قاضی حسین احمد سیاست میں استاد ہیں اور ان کی زندگی ہمارے لیے مشعل راہ ہے۔ جمعرات کوقاضی حسین احمد کی برسی کے موقع...
ایکو ٹورازم سے روزگار کی فراہمی اور سیاحتی مقامات کے قدرتی حسن کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیرِ اعظم عمران خان
اسلام آباد۔6جنوری (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایکو ٹورازم کے ذریعے مقامی لوگوں کو روزگار کی فراہمی اور سیاحتی مقامات کے قدرتی حسن کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق ان خیالات کااظہارانہوں نے...
عمانی تاجر پاکستان میں سرمایہ کاری کریں اور پاکستان کی آزاد اور سرمایہ کاری دوست پالیسی سے استفادہ کریں۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی عمان چیمبر کے چیئرمین کی قیادت میں تجارتی وفد سے گفتگو
اسلام آباد۔6جنوری (اے پی پی):وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے رومانیہ اور مصر کے سفیروں نے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ جمعرات کو وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور افغانستان سمیت دیگر علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ رومانیہ اورمصر سے دوطرفہ سیاحت...
State Bank
اسلام آباد۔6جنوری (اے پی پی):ملک میں ہائوسنگ وتعمیرات کے شعبہ کیلئے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات میں گزشتہ کیلینڈرسال کے دوران 85 فیصد کی نموریکارڈکی گئی ہے، گزشتہ سال اس شعبہ کیلئے قرضوں میں 163 ارب روپے کا اضافہ ہوا جس میں میرا پاکستان میرا گھر سکیم کے...

تازہ خبریں