Election day banner

قومی خبریں

National News

اسلام آباد۔16نومبر (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان نے للہ ۔جہلم دو رویہ شاہراہ کا سنگ بنیاد رکھ دیا، 128 کلومیٹر طویل دو رویہ سڑک 16 ارب روپے کی لاگت سے تعمیر ہوگی اور اس کی تکمیل 30 ماہ میں ہوگی ۔ وزیراعظم آفس کےمیڈیا ونگ سے جاری بیان کے...
لاہور۔16نومبر (اے پی پی):سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسداد منشیات کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر اعجازاحمد چوہدری کی زیرصدارت منعقد ہوا۔ اس موقع پر سینیٹر اعجازاحمد چوہدری کا کہنا تھا کہ منشیات کی روک تھام کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں، منشیات کا زہر ہمارے معاشرے کودیمک کی طرح...
فرخ حبیب کا اقوام متحدہ کے کانگو امن مشن میں تعینات افواج پاکستان کے6 افسران اور جوانوں کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار
اسلام آباد۔16نومبر (اے پی پی):وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم وجود میں آئی تو احتجاجی مظاہروں کا آغاز کیا، اتنا وقت گذرنے کے بعد آج پھر احتجاجی مظاہروں کی کال دینا اس بات کا ثبوت ہے کہ پی ڈی ایم وہیں...
وزیرِ اعظم عمران خان سے اراکینِ قومی اسمبلی کی علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں
اسلام آباد۔16نومبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی کے شعبہ کی برآمدات میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، سپیشل ٹیکنالوجی زونز کی ترجیحی بنیادوں پر تکمیل کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار چیئرمین سپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی عامر ہاشمی سے...
اسلام آباد۔16نومبر (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان سے رکنِ قومی اسمبلی سردار ذوالفقار دلہ نے ملاقات کی ہے۔ منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں چکوال میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت اور حلقے کے امور پر گفتگو کی گئی
اسلام آباد۔16نومبر (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان سے خواتین اراکینِ قومی اسمبلی منورہ بلوچ، صائمہ ندیم، اور نصرت واحد نے ملاقات کی ہے۔ منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی امور ملک عامر ڈوگر بھی شریک...
اسلام آباد۔16نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی زیر قیادت ملک میں صنعتی انقلاب جاری ہے، ہم نے تعمیراتی صنعت بحال کی، ٹیکسٹائل صنعت کو اپنے پاﺅں پر کھڑا کیا، آج ہماری صنعتیں پوری استعداد کے ساتھ کام کر...
اسلام آباد۔16نومبر (اے پی پی):اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر محمد شکیل منیر نے چیمبر کے سابق سینئر نائب صدر محمد نوید ملک کے ہمراہ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں میں ملک کی مجموعی معاشی صورتحال اور بزنس کمیونٹی کو درپیش...
اسلام آباد۔16نومبر (اے پی پی):وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر تنازع کے حل سے ہی جنوبی ایشیا میں پائیدار امن قائم ہو سکتا ہے۔ پاکستان کے ساتھ بامعنی اور نتیجہ خیز تعلقات کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنا بھارت کی ذمہ داری ہے۔وہ...
foreign Ministry
اسلام آباد۔15نومبر (اے پی پی):پاکستان نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں قابض بھارتی افواج کی جانب سے مزید چارکشمیریوں کو ماورائے عدالت شہید کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت، کشمیریوں کی اپنی اور مقامی جدوجہد کو منظم جبرواستبداد، مظالم اور طاقت کے بہیمانہ استعمال سے دبا...

تازہ خبریں