Election day banner
اسلام آباد۔25اکتوبر (اے پی پی):سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو دبئی میں ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف دس وکٹوں کی شاندار جیت پر مبارکباددی ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ایئر چیف نے کہا ہے کہ اس شاندار...
اسلام آباد۔25اکتوبر (اے پی پی):پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل واوڈا نے اپوزیشن جماعتوں پر زور دیا ہے کہ ملک کی تیز رفتار ترقی کیلئے حکومت کا ساتھ دیں، نظام میں بہتری کیلئے انتخابی اصلاحات وقت کی اشد ضرورت ہے۔ پیر کو نجی ٹی وی چینل کے...
اسلام آباد۔25اکتوبر (اے پی پی):وزیر اعظم کے معاون خصوصی براے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ پاکستان میں پولیو کے خاتمے کی کوششیں ہورہی ہیں۔ پاکستان پولیو سرویلنس میں حد درجہ بہتری لا چکا ہےان خیلات کا اظہار انہوں نے پولیو کے حوالے سے اعلیٰ سطح کے...
ریاض۔25اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان مشرق وسطیٰ شاداب اقدام سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان کا ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اجلاس میں آمد پر استقبال کیا۔  
اسلام آباد۔25اکتوبر (اے پی پی):گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث خیبرپختونخوا کے بعد سندھ میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں۔ ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 9 اموات ہوئیں جن میں سے 4 اموات وینٹیلیٹر پر موجود مریضوں کی تھیں۔نیشنل...
اسلام آباد۔25اکتوبر (اے پی پی):بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین مسرت عالم بٹ کے نمائندہ خصوصی اور سینئر حریت رہنما شیخ عبدالمتین نے کہا ہے کہ ریاست پر بھارت کے غیر قانونی تسلط کے خلاف کشمیری عوام 27 اکتوبر...
ڈھاکہ۔25اکتوبر (اے پی پی):بنگلہ دیش میں پاکستان کے ہائی کمشنر عمران احمد صدیقی نے بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد سے ملاقات کی اور انہیں وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے خیر سگالی اور دوستی کا پیغام پہنچایا۔ پیر کو یہاں موصول ہونے والی پریس ریلیز...
اسلام آباد۔25اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف کو صدارتی انتخابات میں شاندار فتح پر دلی مبادکباد دی ہے۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میرے دوست ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف کو صدارتی انتخابات میں شاندار کامیابی پر مبارک...
پاکستان اور کیریبین ملک سینٹ کٹس اینڈ نیوس کے درمیان باضابطہ سفارتی تعلقات قائم
اسلام آباد۔25اکتوبر (اے پی پی):اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے اپنے ٹویٹ میں ساتویں آئی سی سی ٹی ۔20 کرکٹ ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت کے خلاف شاندار کامیابی پر پاکستان ٹیم کو مبارک باد دی ہے ۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا...
تحر یک انصاف ہمیشہ ملکی مفادات کو سامنے رکھ کر فیصلے کرتی ہے،حکومت کی کامیاب معاشی پالیسوں کی وجہ سے ملک معاشی میدان میں مضبوط ہورہا ہے ،چوہدری محمدسرور
لاہور۔25اکتوبر (اے پی پی):گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ ایک پیج پر ہیں،انشا اللہ عام انتخابات 2023میں ہی ہوں گے ،حکومت کے کالعدم ٹی ایل پی سے مذاکرات خوش آئند ہیں کیونکہ مسائل کا حل صرف مذاکرات کے ذریعے ہی ممکن ہے، اچھا...

تازہ خبریں