Election day banner

قومی خبریں

National News

اسلام آباد۔14اکتوبر (اے پی پی):بھارت کے غیر قانونی طور زیر قبضہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں مسلسل کم سطح کی ’’فالس فلیگ ‘‘دہشت گردی کی سرگرمیوں کی آڑ لیتے ہوئے بھارتی وزراء ایک بار پھر اپنے پرانے اوچھے ہھتکنڈوں پر اتر آئے ہیں اور پاکستان کو مزید "سرجیکل سٹرائیکس"...
کوئٹہ۔14اکتوبر (اے پی پی):اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے ان کے چیمبر میں جمعرات کے روز ملاقات کی۔ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال سمیت پارلیمانی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
اسلام آباد۔14اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کے معاملہ پر سول و عسکری قیادت ایک پیج پر ہیں، پاکستان کی تاریخ میں کبھی سول و عسکری قیادت کے اتنے اچھے تعلقات نہیں رہے...
اسلام آباد۔14اکتوبر (اے پی پی):اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمدباقِری نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ملاقات کی۔ نیول ہیڈ کوارٹرز آمد پرنیول چیف نے معزز مہمان کا استقبال...
اسلام آباد۔14اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی ملک محمد امین اسلم نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنی کلائمیٹ چینج کونسل میٹنگ میں پانچ اہم فیصلے کئے ہیں جو قومی ماحولیاتی وژن میں ا ہم سنگ میل کی حیثیت رکھتے ہیں، پاکستان موسمیاتی...
اسلام آباد۔14اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی وٹیلی کمیونیکیشن نے ترمیم شدہ سوشل میڈیا رولز2021 کا گزٹ نوٹیفیکیشن جاری کردیا جس کے بعد تمام سوشل میڈیا اداروں پر اس کی پاسداری لازمی ہوگئی ہے۔جمعرات کو جاری کردہ نوٹیفکیشن کے حوالے سے وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق...
اسلام آباد۔14اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں سرمایہ کاری اور برآمدات کے فروغ کیلئے اقدامات کر رہی ہے، سرمایہ کار کاروبار دوست پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کر رہے ہیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار مشیرِ تجارت و سرمایہ کاری عبدالرزاق...
اسلام آباد۔14اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، حکومت بلوچ نوجوانوں کو قومی دھارے میں شامل کرنے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال...
لاہور۔14اکتوبر (اے پی پی):گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور سے یورپی پار لیمنٹ انسانی حقوق کمیٹی کی چیئر پر سن ماریہ ارینا اور یورپی پارلیمنٹ ڈیفنس اینڈ سکیورٹی فارن افیئرز کمیٹی کی رکن یا وئیر ناٹ سمیت 15سے زائد اراکین یورپی پار لیمنٹ سے ملاقاتیں۔یورپی اراکین پار لیمنٹ کی جی...
نجی شعبہ کی جانب سے قرضہ حاصل کرنے کی شرح میں گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں نمایاں اضافہ ہوا،وزیرخزانہ شوکت ترین
اسلام آباد۔14اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان 6 ارب ڈالر کی توسیعی فنڈ سہولت (ای ایف ایف) کے لیے اعلیٰ سطح کے مذاکرات کے کامیاب نتائج کی امید ہے، پاکستان کی معیشت...

تازہ خبریں