Election day banner

قومی خبریں

National News

الیکٹرک گاڑیوں کے منصوبوں کو متحرک کرنے کے لیے 1.5 ارب روپے مختص کیے ہیں، امین اسلم
اسلام آباد۔29مارچ (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ماحولیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے وژن کے تحت پاکستان نے دنیا کو موسمیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات سے نمٹنے کیلئے قدرتی راستہ دکھایا ہے، وزیراعظم عمران خان کا بلین ٹری سونامی منصوبہ...
اسلام آباد۔31مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیرخزانہ حماداظہرنے کہاہے کہ عالمی سرمایہ کاروں نے پاکستان کی معیشت اورمستقبل کے معاشی منظرنامے پربڑے اعتمادکااظہارکیاہے۔ بدھ کوسماجی رابطہ کی ویب سائیٹ ٹوئٹرپرجاری پیغام میں وزیرخزانہ نے کہاکہ پاکستان نے کل اپنی نوعیت کی پہلی تین مراحل پرمشتمل کیپٹل مارکیٹ کی ٹرانزیکشن کامیابی سے...
پاکستان اپنے پڑوس میں امن و استحکام ضرور چاہتا ہے لیکن وہ کشمیر سمیت کسی قومی مفاد پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا، سردار مسعود خان
اسلام آباد۔1اپریل (اے پی پی):صدرآزاد کشمیر سردار مسعودخان نے کہا ہے کہ دنیا کو جنگوں اور تنازعات سے بچانے کیلئے بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دے کر دنیا میں مختلف تہذیبوں اور مذاہب کے ماننے والوں کے درمیان امن اور ایک دوسرے کو برداشت کرنے کا ماحول پیدا...
روشن سماجی خدمت وزیر اعظم کے ویژن کا عکاس ہے،گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر کا روشن ڈیجیٹل اکائونٹ کی تقریب سے خطاب
اسلام آباد۔29اپریل (اے پی پی):گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہےکہ روشن سماجی خدمت وزیر اعظم کے ویژن کا عکاس ہے،اوورسیز پاکستانی بیرون ملک بیٹھ کر اپنے عزیزوں کے لئے گاڑی خرید سکیں گے اور کفالت پروگرام میں عطیات دے سکیں گے۔ جمعرات کو روشن ڈیجیٹل اکائونٹ کی تقریب...
اسلام آباد۔3مئی (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ پیر سے 40 سال کی عمر کے افراد کی ویکسینیشن شروع کر دی گئی ہے۔ انہوں نے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ جون تک 1 کروڑ 90 لاکھ ویکسین کی...
اسلام آباد۔3مئی (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سرکاری اداروں کی کارکردگی اور خدمات کو مؤثر بنانے کیلئے ملک میں نالج اکانومی اور ڈیجیٹلائزیشن کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی صلاحیتوں اور وسائل کو درست سمت میں استعمال کرنے...
اسلام آباد۔5جون (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ سید فخر امام نے کہا ہے کہ غذائی تحفظ یقینی بنانے اور اور زرعی شعبے کا پیداواری ہدف بڑھانے کے لئے ہمیں سنجیدہ اقدامات اٹھانا ہوں گے۔ہفتہ کو اسلام آباد میں اقتصادی مشاورتی کونسل کے اجلاس سے...
لاہور۔6مئی (اے پی پی):گھر ہر انسان کی بنیادی ضرورت ہے۔ موجودہ حکومت اسے پورا کرنے کیلئے کوشش کر رہی ہے۔ اس سلسلے میں بے گھر افراد کو چھت فراہم کرنے کیلئے پچاس لاکھ گھروں کی تعمیر کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ رائیونڈ میں کم لاگت ہاؤسنگ سکیم کے...
او آئی سی نے فلسطینیوں پر اسرائیل کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے دانستہ اشتعال انگیزی کے خطرناک نتائج سے خبردار کردیا،قرار داد جاری
اسلام آباد۔16مئی (اے پی پی):مسلم دنیا نے اتوار کے روز بے گناہ فلسطینیوں کے خلاف ہونے والے وحشیانہ اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسرائیل کو فلسطینیوں اور پوری اسلامی امت کے مذہبی احساسات اور جذبات کو دانستہ اشتعال انگیزی دلانے کے خطرناک نتائج سے خبردار کر دیا...
اسلام آباد۔19مئی (اے پی پی):سوشل میڈیا پر’’ آئی ایم سٹینڈ ود عمران خان ‘‘ٹاپ ٹرینڈ بنا رہا جس میں وزراء کی ایک بڑی تعداد نے بھی بھرپور حصہ لیا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں۔ وفاقی وزیر مواصلات...

تازہ خبریں