Election day banner
پروازوں کا شیڈول معمول کے مطابق ہے، ترجمان پی آئی اے
اسلام آباد۔14اکتوبر (اے پی پی):پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے جمعرات کو افغانستان کے دارالحکومت کابل کے لیے فلائٹ آپریشن معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پی آئی اے کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر جاری اعلامیہ کے مطابق جب تک کہ زمینی صورتحال بہتر نہیں ہو جاتی اور وہاں...
واشنگٹن۔13اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے خزانہ وریونیو شوکت ترین نے واشنگٹن میں عالمی بنک جنوبی ایشیائی ریجن کے نائب صدر ہارٹ ویگ شافر سے بدھ کو اپنی ٹیم کے ہمراہ یہاں پاکستان سفارتخانے میں ملاقات کی ،وفاقی وزیر توانائی محمد حماد اظہر ،وفاقی وزیر اقتصادی امورعمر ایوب خان...
اسلام آباد۔13اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان ، ایران سرحد ''امن اور دوستی ''کی سرحد ہے ، سرحد پر سیکیورٹی میں اضافہ،سرحدی مارکیٹس کے قیام سے علاقہ کے عوام کی آمدنی میں اضافہ ہو گا ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کوپاکستان...
اسلام آباد۔13اکتوبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس آج 14 اکتوبر، بروز جمعرات سہ پہر 3 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا۔ ایوان صدر کے میڈیا ونگ کے مطابق صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین...
راولپنڈی۔ 13اکتوبر (اے پی پی):اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف میجر جنرل محمد باقری نے ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی کا دورہ کیا۔ جی ایچ کیو آمد پر پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے انہیں گارڈ آف آنر...
اسلام آباد۔13اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر ڈاکٹر فروغ نسیم سے برطانوی ہائی کمشنر نے ملاقات کی۔ وزارت قانون و انصاف سے جاری اعلامیے کے مطابق برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچن ٹرنر اور ان کی ٹیم نے وفاقی وزیر بیرسٹر فروغ نسیم سے بدھ کو...
اسلام آباد۔13اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق سید فخر امام کی زیر صدارت نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی (این پی ایم سی) کے ہفتہ وار اجلاس کا انعقاد ہوا۔ قیمتوں کے حساس اعشاریے (ایس پی آئی )میں گزشتہ دو ہفتے کی کمی کے بعد ہفتہ...
اسلام آباد۔13اکتوبر (اے پی پی):مشرق وسطیٰ کے ممالک میں لوگوں نے بھارت میں بے دخلی مہم کے دوران آسام پولیس کے مسلمانوں پر ظلم کے خلاف بھارتی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کے لیے سوشل میڈیا پر ایک مہم شروع کی ہے۔ آسام پولیس کی جانب سے ایک مسلمان شخص...
اسلام آباد۔13اکتوبر (اے پی پی):اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ علاقائی ممالک کے درمیان رابطے بڑھانے سے معاشی خوشحالی حاصل کرنے میں مدد ملے گی، خطے میں بے پناہ معاشی صلاحیت موجود ہے جسے باہمی فائدے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ انہوں ان خیالات...
کراچی۔13اکتوبر (اے پی پی):صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے معذور افراد کو معاشرے کے مرکزی دھارے میں لانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ معذور افراد کو ماضی میں معاشرے میں نظر انداز کیا گیا، لوگوں نے معذور افراد کے لیے نامناسب اصطلاحات استعمال کیں۔ ان خیالات کا اظہار...

تازہ خبریں