Election day banner
اسلام آباد۔6ستمبر (اے پی پی):پاکستان اور اٹلی کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات پیر کو وزارتِ خارجہ میں ہوئے،دونوں ملکوں نےپارلیمانی روابط کے فروغ، دو طرفہ تعلقات کے استحکام اور باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کیلئے مشترکہ کوششیں بروئے کار لانے پر اتفاق کیا۔پاکستانی وفد کی...
اسلام آباد۔6ستمبر (اے پی پی):وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پیر کو وزارتِ خارجہ میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران سیاسی اور حکومتی امورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب کے مختلف علاقوں میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی تفصیلات سے...
اسلام آباد۔6ستمبر (اے پی پی):احساس نشوونما کی پروگرام ریویو ورکشاپ رواں ہفتے اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے ورکشاپ کی صدارت کی۔ ورکشاپ نے پروگرام کی پیشرفت ، کامیابیوں اور 14 اضلاع میں سیکھے گئے اسباق...
اسلام آباد۔6ستمبر (اے پی پی):وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ حکومت نے گوادر اور کوئٹہ حادثے میں ملوث دہشت گرد حملہ آوروں کی شناخت کرکےایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔پیر کو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ گوادر دھماکے میں خودکش حملہ...
اسلام آباد۔6ستمبر (اے پی پی):وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات شوکت ترین نے کہاہے کہ پاکستان کی معیشت میں تیزی آرہی ہے اورملک جامع اورپائیدارترقی کی سمت میں گامزن ہے۔ درآمدی شعبہ میں طلب میں اضافہ ہورہاہے، تجارتی خسارہ پائیدارسطح پر ہونے سے معیشت میں بحالی کے عمل کوتقویت ملے گی۔انہوں نے...
کراچی۔6ستمبر (اے پی پی):پاک بحریہ میں یوم دفاع پاکستان عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ یہ دن مسلح افواج ، شہدا ، غازیوں اور قومی ہیروز کی عظیم قربانیوں کی یاد میں منایا گیا جو 1965 کی پاک بھارت جنگ کے دوران اتحاد اور استقامت کے بے مثا ل...
اسلام آباد۔6ستمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے قومی خوراک و غذائی تحفظ سیّد فخر امام نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کشمیر میں آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے کی کوشش کر رہا ہے، اقوام متحدہ کی جانب سے اگست 2019ء کے بھارت کے غیر قانونی اور...
نتھیا گلی۔6ستمبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے سمندر پار پاکستانیوں پر زور دیاہے کہ وہ پاکستان میں سرمایہ کاری کریں، اس راہ میں حائل تمام رکاوٹیں دور کریں گے، ہماری حکومت سسٹم کو ٹھیک کرنے اور قانون کی بالا دستی کی جنگ لڑ رہی ہے، ہماری مخالف کرپٹ...
کابل۔6ستمبر (اے پی پی):طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ کابل میں امن و امان قائم اور حالات قابو میں ہیں، حکومت کا اعلان جلد کیا جائے گا، سی پیک منصوبے میں شمولیت کے خواہاں ہیں، کاسا گیس پائپ لائن منصوبہ بھی پایا تکمیل کو پہنچایا...
اسلام آباد۔6ستمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی کی زیر صدارت ایل این جی ٹرمینلز کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا ۔ پیر کو ہونے والے اجلاس میں ایل این جی ٹرمینلز کی پراگریس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا ۔ علی زیدی کی زیر صدارت ہو نے...

تازہ خبریں