Election day banner
ایس ڈی پی آئی اور اکنامک تھنک ٹینکس نیٹ ورک کا آئندہ حکومت کیلئے معاشی اصلاحات کی حمایت کا اعادہ
اسلام آباد۔3ستمبر (اے پی پی):افغانستان میں انسانی بحران اور غذائی عدم تحفظ کی صورت حال سے بچنے کے لیے بین الاقوامی برادی کی طرف سے مؤثر کردار ادا کیے جانے کی ضرورت ہے۔جنگ زدہ ملک کا سب سے بڑا مسئلہ اس وقت شدید غربت اور روزگار کے ناپید مواقع...
اسلام آباد۔3ستمبر (اے پی پی):افغانستان میں پائیدارامن اوراستحکام کے قیام کیلئے طالبان کو حکومت سازی اورنظام کواستوارکرنے کا موقع فراہم کرنا چاہئے تاکہ ملک میں تعمیرنو اوربحالی کاعمل ٹھوس بنیادوں پرشروع کیا جا سکے، افغانستان کے پڑوسی ممالک کو ملک کی تعمیرنو میں اپنا کرداراداکرنے کی ضرورت ہے، وسائل...
اسلام آباد۔3ستمبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئندہ انتخابات کو مزید شفاف ، محفوظ اور غیر جانبدار بنانے کے لیے انتخابی عمل کے تمام مراحل میں اصلاحات لاتے ہوئے ایک جامع طریقہ کار اپنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ تمام سیاسی...
اقوام متحدہ۔3ستمبر (اے پی پی):اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے بین الاقوامی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ سہہ رخی نقطہ نظراپناتے ہوئے افغانستان میں بھوک کے بحران سے دوچار ایک کروڑ 40 لاکھ افراد کی فوری مدد، جامع حکومت کے فروغ اور ملک...
ننکانہ صاحب۔3ستمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات بریگیڈئیر(ر) پیر اعجاز احمد شاہ نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کے عوام دوست ویژن نے عوام کی فلاح وبہبود کے لیے بہترین اقدامات کیے ہیں،گورونانک یونیورسٹی کا منصوبہ بین الاقوامی اہمیت کا حامل ہے اسکے تمام تر تعمیراتی...
اسلام آباد۔3ستمبر (اے پی پی):وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے جمعہ کو ٹوکیو پیرالمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے پاکستانی ایتھلیٹ حیدر علی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے پر مبارکباد دی۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ حیدر علی...
اسلام آباد۔3ستمبر (اے پی پی):پاکستان اور برطانیہ نے دو طرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں مربوط نظام حکومت کے حامی ہیں، افغانستان میں کوئی فریق پسندیدہ نہیں ہے، افغانستان میں عوامی حمایت...
اسلام آباد۔3ستمبر (اے پی پی):وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان کے حوالے سے ہمیشہ ذمہ دارانہ کردار ادا کیا، ماضی میں بھارت نے افغانستان کی سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال کیا،آج افغانستان میں پاکستان کا سفارتخانہ کھلا ہوا ہے اور...
اسلام آباد۔3ستمبر (اے پی پی):اسلامی امارات افغانستان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ نئی حکومت کی تشکیل کیلئے مشاورت کا سلسلہ جاری ہے ،ہم امن کے خواہاں ہیں،پاکستان کیساتھ قریبی سیاسی ،تجارتی اور سفارتی تعلقات چاہتے ہیں،افغانستان کی طرف سے پاکستان کو کسی قسم کا کوئی...
لاہور۔3ستمبر (اے پی پی):گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے سرور فائونڈیشن کے پنجاب اور بلوچستان ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام کے اشتراک سے شروع ہونیوالے ''بلوچستان فری ہیپاٹائٹس پروگرام'' کا افتتاح کر دیا ۔ چوہدری محمدسرور کی گور نر بلوچستان سیدظہور آغا،ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری ،صوبائی وزیرمبین خان،آئی جی...

تازہ خبریں