Election day banner
سنگاپور کے سرمایہ کار سی پیک کے تحت قائم خصوصی اقتصادی زونز میں صنعتیں قائم کریں ، چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا ویبنار سے خطاب
اسلام آباد۔8جولائی (اے پی پی):چیئرمین چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجووہ نے سنگا پور کے سرمایہ کاروں پر زور دیا ہے کہ وہ سی پیک کے تحت قائم کئے گئے خصوصی اقتصادی زونز (ایس ای زیڈ ایس) میں صنعتیں قائم کریں ۔ جمعرات...
تمام غیر ملکیوں کی رجسٹریشن کا فیصلہ کیا ہے، 40 ، 50 ہزار افراد کا کوئی ریکارڈ نہیں، منشیات کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کی جائے گی، ٹی ایل پی بارے فیصلہ کابینہ کرے گی، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد
اسلام آباد۔8جولائی (اے پی پی):وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان نے تمام غیر ملکیوں کی رجسٹریشن کرنے کا فیصلہ کیا ہے، 40 سے 50 ہزار افراد ،جو گزشتہ 70 سا ل میں پاکستان میں داخل ہوئے، لاپتہ ہو گئے، ان کا کوئی ریکارڈ...
قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی صحافیوں اور میڈیا پرسنز کے تحفظ کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری کا ٹویٹ
اسلام آباد۔8جولائی (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ بھارتی قبضہ فورسز کے ہاتھوں قتل ہونے والے نوجوان کشمیری رہنما برہان مظفر وانی کی شہادت کی آج 5 ویں برسی ہے۔ کشمیریوں کی ایک کے بعد ایک نسل بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں...
اسلام آباد۔8جولائی (اے پی پی):حریت رہنما یسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہےکہ بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط کشمیر کے نوجوان برہان وانی کو اپنا ہیرو سمجھتے ہیں ،تحریک آزادی کشمیر میں برہان وانی کا نام سنہری حروف سے لکھا جائے گا ۔ ان خیالات کا اظہا...
نیشنل یوتھ کونسل میرٹ پر تشکیل دی گئی ہے، نوجوانوں سے متعلق ڈیٹا اکٹھاکررہےہیں، وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار
اسلام آباد۔8جولائی (اے پی پی):وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ نیشنل یوتھ کونسل میرٹ پر تشکیل دی گئی ہے، نوجوانوں سے متعلق ڈیٹا اکٹھاکررہےہیں، اس سے ان کے مستقبل سے متعلق منصوبہ سازی میں مدد ملے گی۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے...
حکومت نے جنوبی پنجاب کے لئے پسماندہ اضلاع میں فور سروس کی فراہمی کے لئے ساڑھے 6 ارب روپے کے منصوبوں پر کام شروع کر دیا ہے،پانچ منٹ کال کے بعد 75 پیسے ٹیکس کے نفاذ کوختم کردیا جائے گا،امین الحق
اسلام آباد۔8جولائی (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ذریعے جنوبی پنجاب کے لئے پسماندہ اضلاع کے عوام کو تیز ترین فور جی موبائل انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کے لئے ساڑھے 6 ارب روپے کے...
سپریم کورٹ نے عبوری حکم امتناع کی درخواست مسترد کردی ،ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی رولنگ برقرار رہے گی، فواد چوہدری
اسلام آباد۔8جولائی (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب صدر صدیق ساجد، نائب صدر احمد نواز خان، سیکرٹری جنرل آصف بشیر چوہدری سمیت دیگر نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دی ہے۔ جمعرات کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عہدیداران کا...
گلگت ۔8جولائی (اے پی پی):وفاقی وزیر تعلیم و سکل ڈویلپمنٹ شفقت محمود نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے سیاحتی مقامات کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے اور علاقے میں سیاحت کے فروغ کے لئے وفاقی حکومت اقدامات کر رہی ہے۔ وزیر اعلی سیکریٹریٹ گلگت میں آج ایک بریفنگ...
نوجوان کسی بھی ملک کا معاشی اور سماجی ڈھانچہ تبدیل کر سکتے ہیں۔اسد عمر
اسلام آباد۔8جولائی (اے پی پی):وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ این سی اوسی نے آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کو جلسوں میں ایس او پیز پر خلاف ورزیوں سے متعلق خط بھیجا ہے، چوتھی لہر کا خدشہ ہے، اسلام آباد...
چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 1 ہزار 683 نئے کیس،24 اموات رپورٹ ، این سی او سی
اسلام آباد۔8جولائی (اے پی پی):گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث سندھ کے بعد پنجاب میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں۔ ملک بھر میں گزشتہ24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 24 اموات ہوئیں جن میں سے 15 اموات وینٹی لیٹرز پر موجود مریضوں کی تھیں۔ نیشنل...

تازہ خبریں