Election day banner
اسلام آباد۔24جون (اے پی پی):وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جوہر ٹائون دھماکے کے ملزمان جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے، ملک میں انتشار پھیلانے اور پاکستان کو دبائو میں لانے کی کوشش کرنے والے ناکام ہوں گے۔ جمعرات کو اپنے ویڈیو پیغام میں...
ہر جگہ پر ن لیگ کی جعل سازی ثابت ہوئی،حکومت نے مشکل فیصلے کئے اور ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا،تحریک انصاف آج بھی پاکستان کی مقبول ترین سیاسی جماعت ہے،شاہ محمود قریشی کا این اے 156 کی یونین کونسل 17 میں اپنے اعزاز میں منعقدہ استقبالیہ سے خطاب
اسلام آباد۔24جون (اے پی پی):وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں بڑھتی ہوئی شدت پسندی تشویش کا باعث ہے،پر تشدد واقعات میں اضافہ امن مخالف قوتوں کو تقویت دینے کا باعث بن سکتا ہے۔یہ بات انہوں نے ایرانی وزیر خارجہ کے نمائندہ خصوصی برائے...
مظفرآباد ۔24جون (اے پی پی):آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ گزشتہ 21سالوں میں بھارتی فوج نے بارہ ہزار خواتین کے شوہروں کو قتل کر کے ان خواتین کو بیوگی کی زندگی گزارنے پر مجبور کر دیا جبکہ گیارہ ہزار سے زیادہ خواتین...
اسلام آباد۔24جون (اے پی پی):وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف سے متعلق آج کا عدالتی فیصلہ اہم ہے، نواز شریف کو اپنے خلاف مقدمات کا سامنا کرنے کے لئے وطن واپس لانے کے لئے تمام دستیاب قانونی آپشنز استعمال کئے جائیں گے، زندگی...
پاکستان نیوی کے زیر اہتمام باد بانی کشتی کیمپ اختتام پذیر
کوئٹہ ۔24جون (اے پی پی):پاکستان نیوی کے زیر اہتمام سیلنگ( باد بانی کشتی) کیمپ اختتام پذیر ہوگیا، چھ روزہ سیلنگ کیمپ میں پاکستان نیوی کو گورنمنٹ آف بلوچستان، نیول اینکریج گوادر اور پرل کانٹیننٹل گوادر کا تعاون حاصل ہے۔ اس کیمپ و مقابلے کو منعقد کرانے میں پاکستان نیوی...
پاکستان میں اس سال 4 فصلوں میں ریکارڈ پیداوار ہوئی ، یوریا کھاد کی قلت نہیں،ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کریں گے، سید فخرامام
اسلام آباد۔24جون (اے پی پی):وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق سید فخر امام نے کہا ہے کہ گزشتہ 20 برسوں میں پہلی بار وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت نے زراعت کے شعبے پر اپنی توجہ مرکوز کی ہے، زراعت میں ترقی کے لئے ہمیں ٹیکنالوجی اور...
وفاقی وزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن کی رہنمائی میں گلگت بلتستان کو بھی ڈیجیٹلائزڈ کرنے کا عزم ہے،وفاقی وزیرانفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق
اسلام آباد۔24جون (اے پی پی):وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق نے پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کے تحت آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے لیئے سیلولر لائسنس کی تجدید کا عمل مکمل ہونے پر وہاں کے لوگوں کو مبارک دی۔ پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی...
اسلام آباد۔24جون (اے پی پی):وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ سودی نظام اللہ سے جنگ ہے اس کے خاتمے کے بغیر ملک میں خیر و برکت نہیں آسکتی، حکومت اور اپوزیشن کو مل کر اس نظام سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے اپنا...
مسلم لیگ (ق) نے عدم اعتماد میں وزیراعظم عمران خان کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے، ڈاکٹر شہباز گل
اسلام آباد۔24جون (اے پی پی):وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ جس دن نوازشریف جیل کاٹنے کی بجائے لندن چلے گئے تھے اس دن ان کی سیاست دفن ہو گئی تھی، آج عدالت نے اپنے فیصلے میں واضح طور پر کہہ...
اسلام آباد۔24جون (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے قومی اسمبلی میں قانون سازی کے لئے تمام پارلیمانی پارٹیوں کے رہنمائوں کی مشاورت سے قانون سازی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق کمیٹی اپنے ٹی او آرز کو وقتاً فوقتاً اسے بھیجے گئے معاملات...

تازہ خبریں