Election day banner

قومی خبریں

National News

ملتان۔10جولائی (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے قومی تحفظ خوراک و تحقیق سید فخرامام نے کہا ہے کہ ملتان میں مینگو فسٹیول کا انعقاد ایک بہت بڑی کامیابی ہے کیونکہ ملتان کا آم پاکستان کے ساتھ ساتھ غیر ممالک میں بھی بہت مقبول ہے اور ملتان کی پہچان ہے،حکومت آم...
اسلام آباد۔10جولائی (اے پی پی):کامیاب جوان پروگرام کے ذریعے قرضوں کی تقسیم کا عمل مزید تیز کردیا گیاجبکہ نوجوانوں میں 15 ارب روپے کی تقسیم کا عمل مکمل ہوگیا۔حکومت نے 13 ہزار 2 سو نوجوانوں کو ذاتی روزگار فراہم کر دیاجس پر وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے...
اسلام آباد۔10جولائی (اے پی پی):وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ اور او آئی سمیت ہر بین الاقوامی فورم پر موثر انداز سے مسئلہ کشمیر کو اجاگر کر کے کشمیریوں کا سفیر ہونے کا حق ادا کیا، آج...
شمالی وزیرستان کے ضلع شیوا میں آپریشن کے دوران پاک فوج کا جوان شہید ہوگیا
گلگت ۔10جولائی (اے پی پی):پاک فوج نے گلگت بلتستان کے ضلع سکردو کے گاؤں شیلا میں 2 دن طویل مفت طبی کیمپس کے دوران 350 سے زائد مریضوں کو امداد فراہم کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اس کیمپ میں ضلع سکردو کے محکمہ صحت کے 6 اہلکار...
اسلام آباد۔10جولائی (اے پی پی):وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نےمسلم لیگ فنکشنل کےسربراہ پیرپگاڑا کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اوراظہارافسوس کیا ہے۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ نےپیر پگاڑاکے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا اور دیگر لواحقین کے ساتھ اظہار...
گلگت۔10جولائی (اے پی پی):وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے صوبائی وزیر تعلیم راجہ اعظم خان کے ساتھ گلگت میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت گلگت بلتستان میں تعلیم کی ترقی پر خاطر خواہ رقم خرچ کر رہی ہے۔ گلگت بلتستان کے طلباء و طالبات کو اعلی...
اسلام آباد۔10جولائی (اے پی پی):وفاقی وزیر صنعت و پیداوار مخدوم خسرو بختیار نے کہا ہے کہ الیکٹرک وہیکل پالیسی اور نئی آٹو پالیسی پر تنقید سے ظاہر ہوتا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی لیڈر شپ مستقبل کی ٹیکنالوجی سے نابلد ہے، انہیں کوئی احساس نہیں کہ دنیا کدھر...
راولپنڈی۔10جولائی (اے پی پی):وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ اپنی سر زمین کو کسی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے،افغانستان میں امن کے خواہش مند ہیں،نہ ہم اپنی سرزمین افغانستان کے خلاف استعمال ہونے دیں گے نہ ہم یہ توقع رکھتے ہیں کہ ہمارے خلاف...
اسلام آباد۔10جولائی (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ شہباز شریف آج ایف آئی اے کے تفتیشی افسران پر ہراساں کرنے کے الزامات لگا رہے ہیں، عوام جانتی ہے کہ یہ وہی شہباز شریف ہیں جنہوں نے ماڈل ٹائون میں قتل و غارت...
اسلام آباد۔10جولائی (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے معروف ادیب، دانشور اور شاعر احمد ندیم قاسمی ’’مرحوم ‘‘ کی 15 ویں برسی پر اشعار کے ذریعے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ہفتہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے احمد ندیم قاسمی کا شعر...

تازہ خبریں