Election day banner

قومی خبریں

National News

اللہ تعالیٰ نے انسانیت کی ابدی فلاح کیلئے حضورؐکو رحمت اللعالمین بنا کر بھیجا، مریم اورنگزیب
اسلام آباد ۔ 27 دسمبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پاکستان پیپلز پارٹی کی شہید رہنما محترمہ بے نظیر بھٹو کو ان کی برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے جمہوریت کی بحالی کےلئے جدوجہد...
اسلام آباد ۔ 29 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف کے 2013ءمیں پاکستان سے تشدد کے خاتمہ کے عزم کے ساتھ گذشتہ 2 برسوں کے دوران دہشت گردی میں 75 فیصدکمی آئی ہے۔ برطانوی ہفت روزہ میگزین سپیکٹیٹر کی طرف سے جاری رپورٹ کے مطابق تشدد کا...
20 نکاتی نیشنل ایکشن پلان وفاق اور وفاقی اکائیوں کی اجتماعی ذمہ داری ہے جس میں زیادہ تر نکات صوبائی حکومتوں کے انتظامی دائرہ کار میں آتے ہیں ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ اور حکومت سندھ کے بیانات پر وفاقی وزارت داخلہ کے ترجمان کا ردعمل اسلام...
اسلام آباد ۔ 5 جنوری (اے پی پی) سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر راجہ ظفر الحق نے کہا ہے کہ کشمیریوں نے قربانیاں اور خون دے کر مسئلہ کشمیر کو زندہ رکھا ہوا ہے۔ جمعرات کو کل جماعتی حریت کانفرنس کے زیر اہتمام ”5 جنوری یوم قرار داد حق...
اسلام آباد ۔ 5 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن کےلئے 50 کروڑ روپے کے خصوصی انڈومنٹ فنڈ کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ یہ فنڈ قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن کے تحت چلنے والے اداروں کی کارکردگی کو...
اسلام آباد ۔ 07 جنوری(اے پی پی)وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کو تمام مینوئل آرمز لائسنسزکمپیوٹرائزڈ کرنے کی منظوری دے دی۔ہفتہ کو وزارت داخلہ کے مطابق ضلعی انتظامیہ کے موجودہ ریکارڈ کے مطابق اس وقت سنتالیس ہزار مینیوئل آرمزلائسنسز موجود ہیں جن کا...
اسلام آباد ۔ 10 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر تجارت انجنئیر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور توانائی بحران کے بڑے مسائل حل ہو گئے ہیں، زرمبادلہ کے زخائر میں بھی اضافہ ہوتا جا رہا ہے ،ملکی معیشت بھی روز بروز مستحکم ہو رہی...
اسلام آباد ۔ 12 جنوری (اے پی پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہاہے کہ جغرافیائی قربت کے باعث پاکستان اور اومان فطری اتحادی ہیں ، کراچی ، گوادر اور مسقط کے درمیان فیری سروس شروع کرنے کی تجویز خوش آئند ہے جس سے دونوں ممالک کے درمیان...
اسلام آباد ۔ 13 جنوری (اے پی پی) بدعنوانی کے خاتمہ کےلئے پاکستان سارک ممالک کیلئے ایک رول ماڈل کی حیثیت رکھتا ہے، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان وہ واحد ملک ہے جس کا کرپشن پرسپشن انڈیکس 126 سے کم ہو کر 117 ہو...
کراچی ۔ 15جنوری (اے پی پی) پاک بحریہ کی ریسکیو ٹیم نے ایک کامیاب آپریشن کے بعد اورماڑہ کے ساحل کے قریب ڈوبتی کشتی سے 18 مچھیروں کو زندہ بچالیا۔ اتوار کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ا لرحمٰن نامی کشتی 25دسمبر 2016ءکو 18 مچھیروں کے ساتھ کراچی سے...

تازہ خبریں