Election day banner
اسلام آباد۔11جون (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ ‏جس وفاق کی کمپنی SIDCL کو وزیر اعلیٰ سندھ نے ایسٹ انڈیا کمپنی سے تشبیہ دی ، اسی کمپنی کے توسط سے دیئے گئے وزیراعظم...
اسلام آباد۔11جون (اے پی پی):وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ قومی گرڈ میں 1500 میگا واٹ مزید بجلی شامل ہونے سے لوڈشیڈنگ ختم ہو گئی ہے۔ جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ تمام ڈسٹری بیوشن کمپنیوں میں اس وقت کوئی غیراعلانیہ لوڈ مینجمنٹ...
کراچی۔11جون (اے پی پی):گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان ڈاکٹر رضا باقر کو سال 2022 کے لیے اسلامک فنانشل سروسز بورڈ (آئی ایف ایس بی)کی جنرل اسمبلی کا چیئرمین مقرر کردیا گیا ہے۔ مرکزی بینک سے جمعہ کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ان کے تقرر کی منظوری آئی ایف...
کراچی۔11جون (اے پی پی):اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے وفاقی بجٹ 2021-22 کے قومی عوام دوست بجٹ پیش کرنے پر وزیراعظم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، آج کے عوام دوست بجٹ سے اپوزیشن کے علاہ سب خوشیاں منارہے ہیں، حکومت نے ملک کے پسماندہ علاقوں کیلئے خصوصی...
ریاست مدینہ جدید اسلامی فلاحی مملکت کا تصور اور اسلامی تاریخ کی اساس اور بنیاد ہے، وفاقی وزیرمذہبی امور پیرنورالحق قادری
مکہ مکرمہ۔11جون (اے پی پی):وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے جمعہ کو مسجد الحرام میں افغان ہم منصب کے ہمراہ صدر امور حرمین شریفین (مسجد الحرام ، مسجد نبوی ﷺ) شیخ عبد الرحمن السدیس اور امام کعبہ شیخ صالح بن عبد اللہ بن حمید سے ملاقات کی...
اسلام آباد۔11جون (اے پی پی):وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ایم ایل ون منصوبے کو3 پیکجز میں مکمل کیا جائے گا اس کے دوسرے پیکج کا آغاز جولائی 2021 اور تیسرے پیکج کا آغاز جولائی 2022 میں ہوگا۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال...
اسلام آباد۔11جون (اے پی پی):حکومت نے کم آمدنی والے گھرانوں کو اپنا گھر خریدنے یا بنانے میں مدد کیلئے 33 ارب روپے مختص کئے ہیں۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کی بجٹ تقریرمیں وزیر خزانہ شوکت ترین نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان کے ہائوسنگ...
اسلام آباد۔11جون (اے پی پی):حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں محنت کش کی کم از کم اجرت 20 ہزار روپے ماہانہ کرنے کی تجویز دی ہے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت ترین نے اعلان کیا کہ کم...
محدود وسائل کے باوجود اقتصادی ترقی، خواتین کو بااختیار بنانے اور تبدیلی کی پالیسیوں پر توجہ مرکوز کرنا ضروری ہے، ڈپٹی چیئرمین محمد جہانزیب خان کا سیمینار سے خطاب
اسلام آباد۔11جون (اے پی پی):آئندہ مالی سال کے ترقیاتی منصوبوں میں وفاقی حکومت نے سندھ میں ترقیاتی کاموں کیلئے سندھ انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سکیم کے تحت جاری ترقیاتی پروگراموں کیلئے 10257.022 ملین روپے مختص کئے ہیں۔ پلاننگ کمیشن کی طرف سے جمعہ کو جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق حکومت نے ملیر...
آزمائش کی گھڑی میں ڈیڑھ انچ کی مسجد بنانیوالے بے نقاب ہو چکے،عثمان بزدار
لاہور ۔11جون (اے پی پی):وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے بہترین ، متوازن اور عوام دوست بجٹ پیش کرنے پروزیراعظم عمران خان ، وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین او ران کی ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں معاشی ٹیم نے پائیدارترقی...

تازہ خبریں