Election day banner
ISPR
راولپنڈی۔27مارچ (اے پی پی):تربت میں پاکستان نیول بیس، پی این ایس صدیق پر دہشت گردانہ حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے سپاہی نعمان فرید کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی علاقے مظفرگڑھ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق مظفرگڑھ سے...
Pakistani Embassy
برسلز۔27مارچ (اے پی پی):برسلز میں پاکستانی سفارتخانہ نے بیلجیئم اور لکسمبرگ میں کاروباری اداروں کے لئے "پاکستان کے ٹیکسٹائل سیکٹر میں مواقع"کے موضوع پر ایک ویبینارکا انعقاد کیا ۔ پاکستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری میں تعاون اور سرمایہ کاری کو تلاش کرنے کی خواہشمند کمپنیوں نے ویبینارمیں شرکت کی۔ یورپی...
Sarfraz Ahmed Bugti
کوئٹہ۔ 27 مارچ (اے پی پی):وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں قیام امن کیلئے وزارت داخلہ کے مروجہ ایس او پیز پر سختی سے عمل کیا جاررہا ہے ، گوادر سیف سٹی پروجیکٹ پر کام کی رفتار تیز کردی گئی ہے ۔ان خیالات...
Foreign Minister Muhammad Ishaq Dar
اسلام آباد۔27مارچ (اے پی پی):وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو اردن کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ ایمن صفادی نے ٹیلی فون کرکے وزیر خارجہ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ بدھ کو دفتر خارجہ کے مطابق وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار نے اردن کے وزیر خارجہ سے گفتگو...
Ahsan Iqbal
اسلام آباد۔27مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال سے پاکستان میں ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مغدم نے ملاقات کی اور انہیں عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ ملاقات میں ایرانی صدر کے آئندہ دورہ پاکستان کے حوالے سے ممکنہ تعاون کے...
Defense Minister
اسلام آباد۔27مارچ (اے پی پی):وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ کے پیش نظر بارڈر کی صورتحال میں بنیادی تبدیلی کی ضرورت ہے۔ بدھ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں خواجہ محمد آصف نے کہا کہ...
Dr. Khalid Maqbool Siddiqui
کراچی۔ 27 مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل کمیشن سینٹر کے علاقائی دفتر کا دورہ کیا۔بدھ کو اپنے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے روایتی سیاست سے ہٹ کر تعلیمی...
Foreign Minister
اسلام آباد۔27مارچ (اے پی پی):وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد الزیانی نے بدھ کو ٹیلی فون کرکے وزیر خارجہ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی ۔ دفتر خارجہ کے مطابق دونوں وزراء خارجہ نے پاکستان بحرین تعلقات کے تمام پہلوئوں پر تبادلہ...
Chaudhry Salik Hussain
اسلام آباد۔27مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل چودھری سالک حسین سے ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمت پاچاجی نے بدھ کو یہاں ان کے آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دوطرفہ امور اور سمندر پار پاکستانیوں کے مسائل پر تفصیلی گفتگو کی...
Ahsan Iqbal
اسلام آباد۔27مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پرفیسر احسن اقبال سےپاکستان میں ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمت پیکاسی نے ملاقات کی، دونوں رہنمائوں کے درمیان تجارتی اور سفارتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،ملاقات میں ترکیہ کے سفیر نے احسن اقبال کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد...

تازہ خبریں