Election day banner
Foreign Minister Mohammad Ishaq Dar
اسلام آباد۔17اپریل (اے پی پی):وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ جان لیپاوسکی نے بدھ کو ٹیلی فون کیا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دونوں وزراء خارجہ نے پاکستان اور جمہوریہ چیک کے درمیان قریبی دوستانہ تعلقات کو باہمی دلچسپی کے...
موسمیاتی خطرات سے نمٹنے کے لئے زیادہ فعال اور ذمہ دارانہ عالمگیر مالیاتی تحفظ کا نظام ضروری ہے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب
واشنگٹن ڈی سی۔17اپریل (اے پی پی):وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے کہاہے کہ موسمیاتی خطرات سے نمٹنے کے لئے زیادہ فعال اور ذمہ دارانہ عالمگیر مالیاتی تحفظ کا نظام ضروری ہے۔ انہوں نے یہ بات بدھ کوواشنگٹن ڈی سی میں مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے وزرائے خزانہ وگورنرز سٹیٹ بینکس کی...
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
اسلام آباد۔17اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے نجکاری، سرمایہ کاری بورڈ اور مواصلات عبدالعلیم خان سے ترکی کے سفیر میہمت پکیکی اور تاجکستان کے سفیر شیفیو سیڈ جون اسموعیل نے ملاقات کی ۔بدھ کو یہاں سفیروں سے ملاقات میں ا ہم ملکی و بین الاقوامی امور پر تفصیلی تبادلہ...
تربیتی شیڈول"پاک حج ایپ " پر اپ لوڈ کر دیا گیا ہے، تمام عازمین اپنے تربیتی شیڈول کے مطابق مراکز سے رجوع کریں ، وزارت مذہبی امور
اسلام آباد۔17اپریل (اے پی پی):وزارت مذہبی امور نے حج 2024 کے عازمین سے کہا ہے کہ تربیتی شیڈول"پاک حج ایپ " پر اپ لوڈ کر دیا گیا ہے، اس لئے تمام عازمین اپنے تربیتی شیڈول کے مطابق مراکز سے رجوع کریں ۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق تمام عازمین کے...
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں چین کے سفیر کی ملاقات
اسلام آباد۔17اپریل (اے پی پی):وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں ہمہ موسمی پاکستان چین سٹریٹجک پارٹنرشپ اور سی پیک پر کثیر جہتی بات چیت ہوئی۔
Quaid-e-Azam University
اسلام آباد۔17اپریل (اے پی پی):قائد اعظم یونیورسٹی نےکیو ایس سبجیکٹ رینکنگ 2024 میں ایک بار پھر عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ کیو ایس درجہ بندی کے مطابق یونیورسٹی نے مختلف ڈسپلنز میں غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی پوزیشن کو مستحکم کیا ہے۔ بدھ کو جاری بیان...
pollen
اسلام آباد۔17اپریل (اے پی پی):وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ فضا میں پولن کا تناسب بلند سطح پر رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وفاقی دارالحکومت کے مختلف سیکٹرز میں پولن کی مجموعی مقدار 142...
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، فیصل نیاز ترمذی
ابوظہبی۔17اپریل (اے پی پی):متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے ترقی پذیر ممالک کو سرسبز مستقبل کی طرف گامزن کرنے کے لئے تعاون کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے...
President Ahsan Zafar
اسلام آباد۔17اپریل (اے پی پی):اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی)کے صدر احسن ظفر بختاوری نے ملک کے 27 ارب ڈالر کے تیل کے درآمدی بل کو کم کرنے اور موجودہ بجلی کی تقسیم کے نظام کو بہتر بنانے کے لئے قابل تجدید توانائی کے...
Federal Minister Engineer Amir Moqam
اسلام آباد۔17اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیر سیفران،امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے اسلام آباد میں گلگت و بلتستان کونسل کی آفس بلڈنگ کے تعمیراتی پلان کے حوالے سے بریفنگ لی ۔ وزارت کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وفاقی وزیر نے اجلاس میں ہدایات...

تازہ خبریں