Election day banner
اسلام آباد۔5اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیرخزانہ،محصولات وصنعت وپیداوارمحمدحماداظہرنے ایم ڈی یوٹیلیٹی سٹورزکو رمضان المبارک کے دوران ملک بھرمیں سٹوروں پراشیاکی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ مہنگائی پرقابوپاناحکومت کی اولین ترجیح ہے اورشہریوں کوبنیادی ضرورت کی اشیاکی مناسب نرخوں پرفراہمی کیلئے مربوط اورمضبوظ...
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے "عوام کے حق خود ارادیت کے عالمی حصول"سے متعلق پاکستان کی قرارداد اتفاق رائے سے منظور کر لی
اسلام آباد۔5اپریل (اے پی پی):پاکستان نے اردن کی حکومت کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ شاہ عبداللہ دوم ابن الحسین کی قیادت میں اردن کی حکومت کی حمایت کرتا ہے۔ پیر کو ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم اردن کی صورتحال کا جائزہ...
صدر عارف علوی کی نیپال کے نومنتخب صدر رام چندرا پائودل کو دلی مبارکباد
پشاور۔5اپریل (اے پی پی):صدرمملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی زیر صدارت ماہ رمضان میں کورونا کی تیسری لہر سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیراورحفاظتی اقدامات سے متعلق پیر کے روز علماء و مشائخ کی ویڈیو لنک کانفرنس میں خیبر پختونخوا سے تمام مکاتب فکر اور مسالک سے تعلق...
اسلام آباد۔5اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیراقتصادی امورمخدوم خسروبختیارنے کہاہے کہ کورونا وائرس کی وباسے نمٹنے کیلئے پاکستان کی حکومت کی حکت عملی کوبین الاقوامی طورپرسراہا گیاہے۔انہوں نے یہ بات پیرکو ہیومن کپیٹل کے حوالے عالمی بینک کے مشترکہ ورچوئل وزارتی اجلاس میں کہی ہے۔وفاقی وزیرنے اجلاس میں پاکستان کی...
قوم کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے متحد اور تیار ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا ویڈیو پیغام
ملتان۔5اپریل (اے پی پی):وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اور ان کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے ،حکومت ملتان شہر کی شاہرائوں کی توسیع، سیوریج کے نظام کی بحالی اور پینے کا صاف پانی ہر دہلیز تک پہنچانے...
قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے زرعی مصنوعات کا اجلاس ، زرعی مصنوعات میں اضافے کے لیے آئندہ کے لیے لائحہ عمل پر غور
اسلام آباد۔5اپریل (اے پی پی):قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے زرعی مصنوعات کا اجلاس پیر کو سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا ۔ اجلاس میں ملک بھر میں موسمیاتی تبدیلی کی وجہ چھوٹے کسانوں کا ہونے والے نقصان کے ازالہ کے لیے اقدامات...
اسلام آباد۔5اپریل (اے پی پی):کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے حکومت عملی اقدامات کر رہی ہے،حکومتِ منصوبے کے مطابق ویکسین کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنارہی ہے۔ان خیالات کا اظہار وزیراعظم کےمعاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے ترلائی ویکسینیشن سنٹرکےدوررہ کے دوران کیا ۔ انہوں نے ویکسینیشن سنٹر...
سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے زرعی مصنوعات کا اجلاس
اسلام آباد۔5اپریل (اے پی پی):اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے زرعی مصنوعات کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں ملک بھر میں موسمیاتی تبدیلی کی وجہ چھوٹے کسانوں کا ہونے والے نقصان کے ازالہ کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ زراعت کے...
رمضان سے قبل وزیر اعظم کے "کوئی بھوکا نہ سوئے "پروگرام کا 3شہروں میں آغاز
اسلام آباد۔5اپریل (اے پی پی):وزیر اعظم پاکستان نے احساس کے تحت 10مارچ 2021کو راولپنڈی اور اسلام آباد میں دیہاڑی داروں کودن میں دو بار مفت کھانے کے ڈبے فراہم کرنے کیلئے ٹرک کچن کے تصور سے کوئی بھوکا نہ سوئے پروگرام کا آغاز کیا تھا ۔ وزیر اعظم کی...
وزیر خارجہ کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات ، جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
اسلام آباد۔5اپریل (اے پی پی):وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے پیر کو وزیراعلیٰ آفس میں ملاقات کی۔بات چیت کے دوران جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ،ترقیاتی منصوبوں اوردیگرامور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعلیٰ پنجاب نے وزیر خارجہ کوجنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے متعلق آگا ہ کیا...

تازہ خبریں