Election day banner

قومی خبریں

National News

حج پروازوں کا آغاز 20 مئی سے ہو گا ،21 جون تک جاری رہیں گی،سیکرٹری مذہبی امور
اسلام آباد ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی)وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کو اقلیتی برادریوں سے تعلق رکھنے والے طلباءوطالبات کیلئے مختص وظائف کے ضمن میں 10ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوئی ہیں، یہ وظائف پرائمری سے لیکر اعلیٰ اورپیشہ وارانہ تعلیمی اداروں کے طلباءوطالبات کو...
اسلام آباد ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس اجمل میاں کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ پیر کو اپنے تعزیتی پیغام میں وفاقی وزیر نے سوگوار خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی کا...
لاہور۔16 اکتوبر(اے پی پی )وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان ریلویز کی سالانہ آمدن گزشتہ چار سالوں میںبڑھ کر 123 فیصد ریکارڈ اضافہ کے ساتھ40 ارب 10 کروڑ روپے تک پہنچ گئی ہے ‘ فریٹ سیکٹر میں 4 سالوں میں مال گاڑیوں کی تعداد 182...
اسلام آباد ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان وسیع تر اقتصادی تعاون کی بہت گنجائش موجود ہے، دونوں ممالک کو تجارت، سرمایہ کاری اور دیگر شعبہ جات میں زیادہ روابط کا ہدف مقرر کرنا چاہئے۔ انہوں...
اسلام آباد ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ سکندر حیات خان بوسن نے کہا ہے کہ زرعی شعبہ کی ترقی کیلئے دیہی علاقوں میں بنیادی ڈھانچہ کی ترقی، روزگار کے مواقع بڑھا کر اور کاروباری سرگرمیوں اضافہ کرکے آبادی کی منتقلی...
اسلام آباد ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے نجکاری دانیال عزیز نے کہا ہے کہ دھرنوں کے باوجود حکومت معشیت کو مضبوط کرتی گئی اور مہنگائی کی شرح اس سال سب سے کم رہی ہے ۔موجودہ حکومت نے گزشتہ حکومتوں کے لئے ہوئے قرض بھی واپس...
راولپنڈی ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیرصنعت و پیداوارغلام مرتضی خان جتوئی نے کہا ہے کہ حکومت چھوٹی صنعتوں کو درپیش مسائل سے آگاہ ہے ا ورملک میں چھوٹے کاروبار اور صنعتوں خاص طور پر ایس ایم ای سیکٹر کے فروغ کو اولین ترجیح دے رہی ہے...
پیرس ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر تجارت و ٹیکسٹائل پرویز ملک نے فرانس کے سرمایہ کاروں کو پاکستان کی حکومت کی کاروبار دوست پالیسیوں سے فائدہ اٹھانے اور توانائی، بنیادی ڈھانچہ کی ترقی، فوڈ پراسسنگ، آٹو موبائل، سیاحت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں میں سرمایہ کاری...
اسلام آباد ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کے ساتھ باہمی احترام، اور برابری کی بنیاد پر بہتر تعلقات چاہتا ہے،پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم کردار ادا کیا ہے اور اس ضمن میں اہم...
اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک ر ہا ہے۔

تازہ خبریں