Election day banner
قیام امن کیلئے فرنٹیرکور اور پاک فوج کے افسروں اور جوانوں نے بہادری کی لازوال داستانیں رقم کی ہیں،شیخ رشید
پشاور۔14مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے خطے میں پائیدار امن کی بحالی کیلئے اپنی جانیں نچھاور کرنیوالے فرنٹیئر کور (نارتھ)سمیت آرمی فورسز کے جوانوں کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قیام امن کیلئے فرنٹیرکور اور پاک فوج کے افسروں اور جوانوں نے بہادری...
سینیٹ انتخابات پر پی ڈی ایم کی چیخیں ناگوارہیں، علی حیدر زیدی
اسلام آباد۔14مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے بحری امور علی حیدر زیدی نے کہا ہے کہ سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخابات پر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی چیخ و پکار دراصل ناگواری کا اظہارہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر نے کہا گزشتہ ہفتے وہ...
اسلام آباد۔14مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات اسدعمر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی تیسری لہر سابقہ لہروں کے مقابلے میں زیادہ جان لیوا ہے اور اس کی شرح اموات بھی زیادہ ہے، تیسری لہر برطانیہ سے پھیلی ہے اور یہ تیزی سے منتقل...
وزیراعظم کے معاونِ خصوصی علی نواز اعوان کا راول ڈیم سے پانی کی سپلائی کی افتتاحی تقریب سے خطاب اورمیڈیا سے گفتگو
اسلام آباد۔14مارچ (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی ڈی اے امور علی نواز اعوان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی تیسری لہر نے پورے ملک خصوصاً اسلام آباد کو لپیٹ میں لے لیا ہے۔ اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں معاون خصوصی نے کہا کہ شہریوں سے...
مستقبل قریب کے چیلنجز سے نپٹنے کےلئے پاکستان میں ماحولیاتی توازن کا برقرار رہنا سب سے اہم ہے، رخسانہ نوید
اوکاڑہ۔14مارچ (اے پی پی):وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے ماحولیاتی تبدیلی و کنٹری ہیڈ برائے کلین اینڈ گرین مہم رخسانہ نوید نے کہا ہے کہ درخت لگانے اور انکی دیکھ بھال کا کام اتنا اہم ہے کہ یہ ہمارے آنے والے کل سے جڑا ہوا ہے، پاکستان کو مستقبل قریب میں...
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں2 ہزار 664 افراد کے کووڈ۔ 19 ٹیسٹ مثبت آئے ،32 افراد جاں بحق
اسلام آباد۔14مارچ (اے پی پی):نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی طرف سے جاری اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں2 ہزار 664 افراد کے کووڈ۔ 19 ٹیسٹ مثبت آئے اور32 افراد اس وائرس سے جاں بحق ہوئے۔ ملک کے 4 بڑے شہروں میں وینٹیلیٹرز پر...
اسلام آباد۔14مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے صحافی مستنصر عباس کے بھائی شبیہ عباس کو فون کرکے مستنصر عباس کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔وفاقی وزیر سینیٹر شبلی فراز نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ دکھ کی اس...
بدقسمتی سے الیکشن کمیشن کی ڈسکہ اور یوسف رضا گیلانی کے سینیٹ انتخابات میں پالیسیاں غیرمناسب تھیں‘ سید ذوالفقار بخاری
اسلام آباد۔14مارچ (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی سید ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے الیکشن کمیشن کی ڈسکہ اور یوسف رضا گیلانی کے سینیٹ انتخابات میں پالیسیاں غیرمناسب تھیں۔اتوار کے روز اپنے ایک بیان میں زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ پاکستان کا...
سینیٹ انتخابات میں پہلی بار محروم علاقوں کو نمائندگی ملی ہے، اسد قیصر
صوابی۔14مارچ (اے پی پی):اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں پہلی بار محروم علاقوں کو نمائندگی ملی ہے۔ اپوزیشن کھلے دل سے سینٹ انتخابات کے نتائج تسلیم کرے۔اتوار کو وہ یہاں باجا میں سکولاور گیس منصوبے کی افتتاحی تقریب کے بڑے اجتماع سے خطاب...
میں نے اپنے سامنے آنے والی چیزوں کو دیکھ کر رولنگ دی تھی، میں محب وطن پاکستانی ہوں، میں نے کوئی آئین نہیں توڑا،ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری
اسلام آباد۔14مارچ (اے پی پی):ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کوئٹہ میں ہونے والی ڈکیتی کی وارداتوں کا سخت نوٹس لیتے ہوئے کوئٹہ میں امن وامان کو برقرار رکھنے کیلئے ڈاکوں کے خلاف فوری کاروائی کی ہدایات دی ہیں۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق ڈپٹی اسپیکر نے کہا...

تازہ خبریں