Election day banner
مریم نواز کی دھمکیاں ملنے کی باتیں ڈرامے بازی ہے اور کچھ نہیں،وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود
اسلام آباد۔16مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو چیئرمین سینیٹ انتخابات میں ہزیمت اٹھانی پڑی، پی ڈی ایم نے یوسف رضاگیلانی کو دھوکہ دیا، اب اپوزیشن عدالتی کارروائی سے جمہوری عمل کی...
اسلام آباد۔16مارچ (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے سینئر پارلیمنٹیرینز کونسل کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔اجلاس پیر 22 مارچ سہ پہر ساڑھے تین بجے کوانسٹیٹیوشن روم پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق کونسل کا اجلاس وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ اور...
سیکٹر ای 12 میں ترقیاتی کام تیز کردیا گیا ہے ، اتھارٹی نے متاثرین زمین کو پلاٹوں کی الاٹمنٹ شروع کر دی ہے، معاون خصوصی برائے سی ڈی اے امور علی نواز اعوان
اسلام آباد۔16مارچ (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی ڈی اے امور علی نواز اعوان نے کہا ہے کہ ہمیشہ وہ تحریک کامیاب ہوتی ہے جو اپنے مفادات سے بالاتر ہو کر لڑی جاتی ہے، آج پی ڈی ایم دھڑن تختہ ہو چکی ہے، پی ڈی ایم کی...
ملک میں گندم کی کوئی کمی نہیں ، اسٹریٹجک ذخائر تسلی بخش ہیں، وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کا پریس کانفرنس سے خطاب
بہاول پور۔16مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس چوہدری طارق بشیر چیمہ کی زیر صدارت کمشنر آفس کے کمیٹی روم میں اجلاس منعقدہوا جس میں بہاول پور کے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر اراکین اسمبلی ڈاکٹر محمد افضل، احسان الحق چوہدری، ڈپٹی کمشنر مظفر...
نیب کو اس کا کھویا مقام دلانا اولین ترجیح ہے، ماضی میں نیب کو سیاسی مقاصد کیلیےاستعمال کرنے کی کوشش کی گئی،لیفٹنیٹ جنرل (ر) نذیر احمد
لاہور۔16مارچ (اے پی پی):قومی احتساب بیورو (نیب) نے مریم نواز کیجانب سے الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا پر الزامات پر مبنی رپورٹس کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی رہنمامریم نواز کی جانب سے نیب کی معزز عدلیہ میں دائر درخواست پرنہ صرف بے بنیاد اور...
اسلام آباد۔15مارچ (اے پی پی):وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اپنی آئینی ذمہ داری پوری نہیں کر پا رہا، حکومت نے کسی ایک شخص نہیں پورے الیکشن کمیشن پر تحفظات کا اظہار کیا ہے، آئین کے تحت الیکشن میں...
اسلام آباد۔15مارچ (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نیشنل سیکورٹی ڈویژن کی طرف سے قائم کردہ اپنی نوعیت کے پہلے مشاورتی پورٹل کا  بدھ کو افتتاح کریں گے جس کا مقصد پالیسی سازی میں تھنک ٹینکس اور ماہرین تعلیم کو شامل کرنا ہے۔ یہ مشاورتی پورٹل ایک مضبوط اور جامع پلیٹ...
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پاکستان ریلویز میں جاری اصلاحاتی عمل، کراچی سرکلر ریلوے منصوبے میں پیشرفت اور پرائم منسٹر ریلوے گرین انیشیئیٹو کے حوالہ سے اجلاس
اسلام آباد۔15مارچ (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ریلوے جیسے قومی ادارے کو خسارے سے نکالنے کے لئے بلا تعطل اصلاحاتی عمل ضروری ہے،بہتر ریلوے نظام سے نہ صرف عوام کو آمد و رفت کی بہتر سہولیات میسر آئیں گی بلکہ ٹریفک کے مسائل کو حل...
کسٹم ڈیوٹی کی وصولی میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں 10 فیصدکااضافہ
اسلام آباد۔15مارچ (اے پی پی):حکومت نے رواں ماہ کے اختتام تک پٹرول اورڈیزل کی موجودہ قیمتوں کوبرقراررکھنے کافیصلہ کیاہے تاہم لائٹ ڈیزل آئل اورکیروسین آئل کی قیمت میں بالترتیب 3.42 روپے اور2.19 روپے فی لیٹرکااضافہ کیا گیاہے۔ وزارت خزانہ کی طرف سے پیرکویہاں جاری اعلامیہ کے مطابق حکومت صارفین کو...
حکومت روزمرہ استعمال کی ضروری اشیا کی مناسب نرخوں پرفراہمی کے ذریعہ عوام کوزیادہ سے زیادہ ریلیف دینے میں پرعزم ہے، ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ
اسلام آباد۔15مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیرخزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ نے کہاہے کہ حکومت روزمرہ استعمال کی ضروری اشیا کی مناسب نرخوں پرفراہمی کے ذریعہ عوام کوزیادہ سے زیادہ ریلیف دینے میں پرعزم ہے، وزیرخزانہ نے صوبائی حکومتوں اورمتعلقہ شراکت داروں کو چینی کی اضافی طلب سے متعلق تخمینہ جات وزارت...

تازہ خبریں