Election day banner

قومی خبریں

National News

Ministry of Interior
اسلام آباد ۔ 8 نومبر (اے پی پی) ترجمان وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ وزارت داخلہ کو شہبازشریف کی جانب سے 8 نومبر کو نواز شریف کا نام صحت کی ناسازی اور بیرون ملک علاج کے لئے ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست موصول ہوئی، وزارت داخلہ...
اسلام آباد ۔ 8 نومبر (اے پی پی) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے نجکاری کمیشن (پی سی) کو نیشنل پاور پارکس مینجمنٹ کمپنی (این پی پی ایم سی ایل) کی نجکاری کی اجازت دیدی ہے جبکہ بجلی کی خریداری کے معاہدے کے تحت رسک الاٹمنٹ...
اسلام آباد ۔ 8 نومبر (اے پی پی) وزیرِاعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سمگلنگ کا ناسور ملکی معیشت کےلئے زہر قاتل ہے، سمگلنگ کی مو¿ثر روک تھام حکومت کی ترجیح ہے، سرحدی علاقوں کے عوام کو روزگار کےلئے متبادل ذرائع کی فراہمی کےلئے ٹریڈ مارکیٹس کے قیام...
اسلام آباد ۔ 9 دسمبر (اے پی پی) پاکستان کی جانب سے خلیجی ممالک کو افرادی قوت کی برآمد میں 207 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے ۔ وزارت اوورسیز نے 2019 ء کے پہلے دس ماہ کے دوران 258215 سے زائد پاکستانیوں کی سعودی عرب میں تلاش روزگار...
اسلام آباد ۔ 8 نومبر (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لا کر ہر شعبے میں بہتری لائی جا سکتی ہے، حکومت کی ترجیح ہے کہ معیشت کے تمام شعبوں میں ٹیکنالوجی کا استعمال بڑھایا جائے، ٹیکنالوجی...
کرتارپور ۔ 09 نومبر (اے پی پی) بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ امریندر سنگھ نے کہا ہے کہ کرتار پور راہداری کھولنے پر بے حد خوشی ہوئی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے سکھ برادری کے دل جیت لئے ہیں۔ کرتار پور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے آمد کے...
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی بلوچستان میں فوجی چوکی پر دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کی مذمتوزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی بلوچستان میں فوجی چوکی پر دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کی مذمت
اسلام آباد ۔ 09 نومبر (اے پی پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کرتارپور راہداری کھول کر وزیر اعظم عمران خان نے 14 کروڑ سکھوں کے دل جیت لئے ہیں، آج سکھ خوشی منا رہے ہیں، جب آپ دلوں کو جیتتے ہیں تو آپ کی...
کوئٹہ۔09نومبر (اے پی پی ) وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے یوم ولادت النبیﷺ کے مبارک موقع پر تمام مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی ہے، اپنے ایک تہنیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ آج کا دن صرف مسلمانوں کے لئے ہی نہیں بلکہ پوری کائنات اور...
اسلام آباد ۔ 9 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم سے وزیر قانون خیبرپختونخوا سلطان محمد خان نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی جس میں ایڈووکیٹ جنرل شمائل احمد بٹ بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران خیبرپختونخوا میں سول پروسیجر کوڈ پر...
اسلام آباد ۔ 10نومبر(اے پی پی)ملک بھر میں عید میلادالنبیۖ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے، عاشقان رسول ۖ نے ملک بھر میں سرکاری و نجی عمارتوں، مساجد اور گلی محلوں کو سجا دیا، میلاد ریلیوں کے انعقاد کے ساتھ ساتھ خصوصی طور پر تیار کئے...

تازہ خبریں