Election day banner

قومی خبریں

National News

اسلام آباد ۔ 10نومبر(اے پی پی) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سرور کائنات رحمت اللعالمین حضرت محمدۖ کی ولادت با سعادت پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو مبارک ہو ، آقا کریمۖ کی حیات...
پشاور۔10نومبر(اے پی پی)عید میلادالنبیۖکے موقع پراتوارکی صبح صوبائی دارلحکومت پشاورمیں21 توپوں کی سلامی دی گئی جس کے بعد ملکی سلامتی واستحکام کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔میلاد النبیۖ کے موقع پر مساجد، عمارتیں اور شاہراہیں سبز پرچموں اور برقی قمقموں سے سجائی گئیں اور عاشقان رسولۖ کی جانب سے حضرت...
آبی ذخائر
لاہور۔ 10 نومبر (اے پی پی)تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں گزشتہ روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاﺅ کی صورت حال کی رپورٹ کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرپانی کی آمد27700 کیوسک اور اخرج...
اسلام آباد ۔ 11 نومبر (اے پی پی) پارلیمانی سیکرٹری برائے خارجہ عندلیب عباس نے کہا ہے کہ ای سی او کے رکن ممالک کو روہنگیا، فلسطین اور بالخصوص مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم کے خلاف بھر پور آواز بلند کرنا ہو گی۔ پیر کو یہاں موصول ہونے والی...
پورا یقین ہے کہ ق لیگ اور ایم کیو ایم حکومت کا ساتھ دینے کا وعدہ پورا کریں گی، پی ٹی آئی وائس چیئرمین اور وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی
اسلام آباد ۔ 11 نومبر (اے پی پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آج مقبوضہ جموں و کشمیر کو جس طرح انٹرنیشنلائز کیا ہے اور جس طرح پاکستان کے مو¿قف کو سنا جا رہا ہے اس کی مثال ماضی قریب میں نہیں ملتی، کرتارپور راہداری...

تازہ خبریں