Election day banner
مریم نواز کا تحریک انصاف کے ارکان کو حبس بے جا میں رکھنے کا الزام لغو اور فضول ہے، وزیراعظم عمران خان کو اعتماد کا ووٹ ملنے سے اپوزیش کو سیاسی ہزیمت ہوئی،سینیٹر شبلی فراز
اسلام آباد۔25جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہمارا واسطہ ایسی اپوزیشن سے ہے جس کو جمہوریت اور نہ ہی ملک کی ترقی میں دلچسپی ہے، یہ لوگ سیاست کو کاروباری مواقع سمجھتے ہیں کہ اقتدار میں آئو، پیسے بنائو پھر...
اسلام آباد۔25جنوری (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد حسین چوہدری نے پیر کو یہاں ملاقات کی اور وزیرِ اعظم کو ڈرون اتھارٹی آرڈیننس کے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق ڈرون اتھارٹی کے قیام سے ڈرون...
اسلام آباد۔25جنوری (اے پی پی):پاکستان اور افغانستان نےافغان امن عمل سمیت خطے میں امن و استحکام کیلئے مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے پیر کو افغان ہم منصب محمد حنیف آتمر کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ کیا۔بات چیت...
اسلام آباد۔25جنوری (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ملک میں پانی کی قلت اور توانائی کے مسائل سے نمٹنے کے لئے چھوٹے ڈیموں کی تعمیر ناگزیر ہے،زیرزمین پانی کی سطح کو بڑھانے کے لئے چھوٹے پانی کے ذخیروں کی تعمیر وقت کی اہم ضرورت...
پاکستان کو ڈیجیٹل چیلنجر بینک کی ضرورت ہے ،سید ذوالفقار بخاری
اسلام آباد۔25جنوری (اے پی پی):وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان سیزنل کھیلوں کے تہواروں کی ایک اور کامیاب میزبانی کررہا ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے مالم جبہ میں بین الاقوامی سنو بورڈنگ چیمپئن شپ کی انعقاد...
اسلام آباد۔25جنوری (اے پی پی):وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اتحادی جماعتیں حکومت کے ساتھ کھڑی ہیں اور آئندہ بھی رہیں گی، حکومت کہیں نہیں جا رہی، اپوزیشن کو 31 جنوری کو وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ نہیں، ٹھینگا ملے گا، براڈشیٹ سنجیدہ کیس ہے اور...
اپوزیشن کا پولنگ بوتھ میں کیمرے نصب کرنے کا مذموم منصوبہ بے نقاب ہو گیا ہے، سینیٹر شبلی فراز
اسلام آباد۔25جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ‏ایک پی ڈی ایم اور کئی بیانیے ہیں ،بلاول کا عدم اعتمادپر زور ،احسن اقبال کےاس پر شکوک و شبہات اورمریم کا لانگ مارچ پر اصرار ،پی ڈی ایم کا شیرازہ بکھرنےکاواضح ثبوت...
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی چین کے سٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ وینگ ژی سے ہوانگ شن میں ملاقات
اسلام آباد۔25جنوری (اے پی پی):وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ایک غیر فطری اور عارضی اتحاد ہے،ہم اور ہمارے حلیف تحریک عدم اعتماد کا سیاسی، جمہوری اور پارلیمانی انداز میں مقابلہ کریں گے اور انہیں شکست دیں گے۔علاقائی صورتحال اور ملکی سیاست...
اسلام آباد۔25جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیراقتصادی امورخسروبختیارنے کہاہے کہ عالمی بینک پاکستان کا اہم ترقیاتی شراکت دارہے اوربینک پاکستان کی اقتصادی اورسماجی ترقی کے شعبوں میں معاونت فراہم کررہاہے۔ انہوں نے یہ بات پیرکویہاں پاکستان میں عالمی بینک کے کنٹری ڈائرئکٹرناجی بن حسائن سے ملاقات میں گفتگوکرتے ہوئے کہی۔ملاقات...
اسلام آباد۔25جنوری (اے پی پی):وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کی ہندوتوا سرکار نے اپنی غلط پالیسیوں کے سبب سیکولر بھارت کا تشخص خاک میں ملا دیا ہے۔یہ بات انہوں نے چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر شہر یار آفریدی سے بات چیت کرتے ہوئے...

تازہ خبریں