Election day banner
اسلام آباد۔15فروری (اے پی پی):وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی(آج)منگل کو اپنے مصری ہم منصب سامح شکری کی خصوصی دعوت پر مصر کے 3 روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔ترجمان دفتر کے مطابق وزیر خارجہ کا یہ دورہ، وزیر اعظم عمران خان اور مصری صدر عبدالفتاح السیسی کے درمیان...
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی بھارتی ریاست کرناٹک میں پیش آنے والے واقعہ کی شدید مذمت
اسلام آباد۔15فروری (اے پی پی):وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نعیم الحق مرحوم ایک انتہائی مخلص شخصیت اور پاکستان تحریک انصاف کا اثاثہ تھے۔منگل کو تحریک انصاف کے بانی رہنما اور عمران خان کے دیرینہ ساتھی نعیم الحق کی پہلی برسی پراپنے ایک پیغام میں...
اعجازچوہدری نے سینٹ الیکشن کے لئے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے
لاہور۔15فروری (اے پی پی):پاکستان تحریک انصاف سنٹر ل پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدری نے سینٹ الیکشن کے لئے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے ، الیکشن آفس پہنچنے پر پارٹی کارکنو ں نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے استقبال کیا اور ہارپہنائے۔ اعجازاحمدچوہدری نے ایم پی ایز ثانیہ کامران اور...
وزیر اعظم عمران خان سے خیبرپختونخوا کے سابق وزیر عاطف خان کی ملاقات
اسلام آباد۔15فروری (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان سے خیبرپختونخوا کے سابق وزیر عاطف خان نے ملاقات کی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔ پیر کو وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں گورنر خیبرپختونخواہ شاہ فرمان اور وزیر اعلی محمود خان بھی موجود...
اسلام آباد۔15فروری (اے پی پی):بین الاقوامی میری ٹائم کانفرنس کے آخری روز امیر البحر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے غیر ملکی وفود نے ملاقاتیں کیں جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور مشترکہ میری ٹائم چیلنجز پر گفتگو کی گئی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ا میر البحر...
چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 1048 کیس ، 26 اموات رپورٹ، 32 ہزار 19 ٹیسٹ کیے گئے ،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر
اسلام آباد۔15فروری (اے پی پی):ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 26 اموات ہوئیں جن میں سے 21 افراد ہسپتالوں میں جبکہ 5 افراد گھروں میں قرنطینہ کے دوران اس وائرس سے جاں بحق ہوئے جبکہ 1 ہزار 48 نئے کورونا کے کیسز رپورٹ ہوئے۔ملک...
آئی ایس پی آر
راولپنڈی۔15فروری (اے پی پی):بلوچستان کے علاقے ہوشاب موٹروے این ۔85 کے قریب ایف سی چیک پوسٹ پردہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایف سی کا جوان اسد مہدی شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ رات بلوچستان کے علاقے ہوشاب کے قریب پیش...
اسلام آباد۔15فروری (اے پی پی):‏وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے جاری اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ 65 سال اورزیادہ عمرکےشہریوں کوویکسین مارچ سےلگنا شروع ہوگی۔ بزرگ شہریوں کےلیے کورونا ویکسین کی رجسٹریشن شروع ہو گئی ہے۔انھوں نے کہا کہ 65سال اوراس سےزائد...
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بجلی کا اجلاس
اسلام آباد۔15فروری (اے پی پی):سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بجلی کو بتایا گیا ہے کہ اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) سی ڈی اے کی طرف سے منظور شدہ ہائوسنگ سوسائٹیز کو ہی بجلی کے کنکشن فراہم کرتی ہے، بجلی کے عارضی کنکشن کے ریٹ مستقل کنکشن سے زیادہ...
اسلام آباد۔15فروری (اے پی پی):سینٹ کے 11 مارچ کو خالی ہونےوالی نشستوں پر انتخابات کےانعقاد کے لئے پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا،کل 170 امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے ہیں۔الیکشن کمیشن کی جانب سے پیر کو جاری تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا سے سب سے زیادہ امیدواروں...

تازہ خبریں