Election day banner

قومی خبریں

National News

اسلام آباد۔7فروری (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات کا شفاف طریقے کے ساتھ انعقاد حکومت کا واحد مقصد ہے، کوئی اضافی آئینی اقدامات نہیں اٹھائے جا رہے، سینیٹ انتخابات میں اوپن بلیٹنگ کے حوالے سے صدارتی آرڈیننس...
پیپلزپارٹی انتقامی کارروائیاں کررہی ہیں ، میرے ہاتھ اور ضمیر صاف ہے ۔ حلیم عادل شیخ
کراچی ۔7فروری (اے پی پی):سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ ہم انتقامی کارروائیوں پر یقین نہیں رکھتے ہیں یہ لوگ خوف ذدہ ہیں، انتقامی کارروائیوں پر اتر آئے ہیں الیکشن کمیشن میں ایک ایک پیپر موجود ہے ہم نے کچھ نہیں چھپایا...
حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کا اسلام آباد چرچ میں تقریب سے خطاب
اسلام آباد۔7فروری (اے پی پی):وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ اور پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان میں توہین مذہب و توہین ناموس رسالت کے قانون کا غلط استعمال نہیں ہو رہا ہے، اگر کسی...
اسلام آباد۔7فروری (اے پی پی):چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ علی سدپارہ آپ ہمارے ہیرو ہیں،پوری قوم آپ کی بحاظت واپسی کے دعاگوہے۔اتوار کو کوہ پیما علی سدپارہ کی گمشدگی پر ٹویٹ میں شہریار آفریدی نے کہا کہ علی سدپارہ آپ ہمارے ہیرو ہیں، پوری...
عالمی ادارہ صحت
اسلام آباد۔7فروری (اے پی پی):ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کے (ڈریپ) پاکستان نیشنل فارماکوجیلنس سنٹر (پی این پی سی) کے زیر انتظام عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے اشتراک سے کووڈ۔ 19 ویکسینیشن پر ایک دن کی تربیتی ورکشاپ  پیر کو ہو گی۔ اس تربیتی ورکشاپ کے انعقاد...
لاہور۔7فروری (اے پی پی):وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے ڈیرہ غازی خان کے دور افتادہ قبائلی علاقے رونگھن میں اچانک ہیلی کاپٹر اتار لیا- وزیر اعلی عثمان بزدار نے سخی سرور سے واپسی پر رونگھن میں قبائلی لوگوں کو دیکھ کر پائلٹ کو ہیلی کاپٹر اتارنے کی ہدایت...
لاہور۔7فروری (اے پی پی):وزیر اعلی عثمان بزدار نے اتوار کے روز ڈیرہ غازی خان میں زیر تعمیر انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ کیااورسردار فتح محمد بزدار انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے تعمیراتی کا موں کا جائزہ لیا - وزیر اعلی عثمان بزدار نے تعمیراتی کاموں پر ہونے والی...
کوئٹہ ۔7فروری (اے پی پی):وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے ضلع شیرانی اور ژوب کا اتوار کے روز دورہ کیا جہاں انہوں نے مصروف دن گزارا ۔ ژوب پہنچنے پر وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا صوبائی وزیر لائیو سٹاک مٹھا خان کاکڑ و دیگر اعلیٰ حکام نے استقبال...
اسلام آباد۔7فروری (اے پی پی):آئس لینڈ کے وزیر خارجہ گڈ لاؤگر تھور تھور دارسون نے اپنے پاکستانی ہم منصب مخدوم شاہ محمود قریشی کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ کیا۔دونوں وزرائے خارجہ کے مابین آئس لینڈ کے لاپتہ ہونے والے کوہ پیما جون سنوری کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔وزیر خارجہ نے...
کراچی۔7فروری (اے پی پی):وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی تشخیص کے لئے 9 ہزار 136 ٹیسٹ کئے گئے ہیں جن میں سے 399 نئے کیسز سامنے آئے ہیں ۔ یہ بات انہوں نے اتوار کو جاری اعلامیہ...

تازہ خبریں