Election day banner
اسلام آباد۔13جنوری (اے پی پی):پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر کرنے کیلئے سہ ماہی میگزین ”دلچسپ پاکستان“ کا اجراءبدھ کے روز لندن میں کیا گیا جس کا مقصد پاکستان میں متنوع ثقافت ، کثیر جہتی سیاحت ، قومی ورثہ ، فنون لطیفہ اور مختلف کھانوں کے بارے میں آگاہی کے...
اسلام آباد۔13جنوری (اے پی پی):قومی احتساب بیورو (نیب)کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس قومی احتساب بیورو کے چئیرمین جسٹس جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈکوارٹر ز اسلام آبادمیں منعقد ہوا۔اجلاس میں حسین اصغر ڈپٹی چئیرمین نیب، سید اصغر حیدر،پراسیکیوٹر جنرل اکاؤ نٹیبلٹی نیب،ظاہر شاہ،ڈی جی آپریشن نیب اور دیگر سینئر...
اسلام آباد۔13جنوری (اے پی پی):اس وقت ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کا تناسب 5.38 فیصد ہے سب سے زیادہ تناسب کراچی میں 14.56 فیصد اس کے بعد پشاور میں 9.92 فیصد تیسرے نمبر پر میرپور میں 8.33 فیصد ہے۔ نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سنٹر کی طرف سے بدھ کو...
اسلام آباد۔13جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے نواز شریف کو واپس لانا چاہیئےاور اس بات کی تحقیقات ہونی چاہیے نواز شریف باہر کیسے گئے۔بدھ کو یہاں قائد اعظم یونیورسٹی میں پائیدار ترقیاتی اہداف(ایس ڈی جیز)وال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے...
اسلام آباد۔13جنوری (اے پی پی):وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ پاکستانی امن پسند قوم ہیں، 10 ملین امن دستخطی مہم کی کامیابی سے جہاں عالمی ریکارڈ بنے گا وہاں بیرونی دنیا میں پاکستان کا مثبت تشخص بھی اجاگر ہوگا، نوجوان اس حوالے سے لفٹ...
لاہور ۔13جنوری (اے پی پی):وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ سیاسی اشرافیہ منی لانڈرنگ کے ساتھ ساتھ کرپشن کے لوٹے پیسوں سے اپنا دفاع بھی کرتے رہے، براڈ شیٹ کیس میں سیاسی اشرافیہ ہی بے نقاب ہوئی،نواز شریف اور مریم نواز...
اسلام آباد۔13جنوری (اے پی پی):ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اولو بدھ کو دوروزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔وزارت خارجہ آمد پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ترک وزیر خارجہ کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔ترک وزیر خارجہ نے وزارتِ خارجہ کے لان میں پودا لگایا ۔ترکی کے وزیر...
کوئٹہ۔مظفر آباد۔13جنوری (اے پی پی):آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ بلوچستان کے علاقہ مچھ میں دہشت گردی کے واقعہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اہل کشمیر کے دل بھی اس سانحہ میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کی طرح چھلنی ہیں۔...
اسلام آباد۔13جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقیات اور خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کی ترقیاتی ضروریات کو طویل عرصے سے نظرانداز کیا جاتا رہا ہے ، پسماندہ علاقوں کی ترقی تحریک انصاف کی حکومت کی اولین ترجیح ہے ،وفاقی حکومت...
نیویارک۔13جنوری (اے پی پی):پاکستان نے عالمی امن کے لیے نئے خطرات کا باعث بننے والے پرتشدد ہندوتوا نظریے سمیت قوم پرست نظریات کے باعث تشدد میں حالیہ اضافے کو روکنے کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایکشن پلان کا مسودہ پیش کر دیا۔ دہشت گردی کے خلاف...

تازہ خبریں