Election day banner
اسلام آباد۔18دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم کےمعاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے صحت سہولت پروگرام کے تحت آزاد جموں و کشمیر میں یونیورسل ہیلتھ کوریج کا آغاز کر دیاہے ۔یہ بات انہوں نے جمعہ کو وزیر اعظم ہائوس میں...
لاہور۔18دسمبر (اے پی پی):وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ٹورازم فار اکنامک گروتھ پراجیکٹ کا آغاز کر دیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ٹورازم فار اکنامک گروتھ پراجیکٹ کے تحت 90 شاہراہ قائداعظم پر صوبے میں 6 سیاحتی مقامات پر روڈ انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کے منصوبے کا سنگ بنیاد...
وفاقی دارالحکومت میں لوگوں کے ایک بڑے اجتماع کو دیکھ کر اپوزیشن جماعتوں کی بے چینی بڑھ گئی ہے،معاون خصوصی برائے امور نوجواناں عثمان ڈار
اسلام آباد۔18دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو صرف اپنے کیسز کی فکر ہے، پی ڈی ایم کے بیانیہ میں پاکستان کے عوام کے لئے کچھ نہیں ہے، وزیراعظم عمران خان سینٹ الیکشن میں خرید و فروخت کا...
اسلام آباد۔18دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی و مشرقی وسطیٰ حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ نوجوانوں میں عربی زبان کے فروغ کے لئے ملک بھر میں عربی زبان کے مراکز قائم کئے جا رہے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں...
دبئی۔18دسمبر (اے پی پی):وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ابو ظہبی میں شیخ زید گرینڈ مسجد کا دورہ کیا۔ وزیر خارجہ نے وفد کے ہمراہ ابوظہبی کی گرینڈ مسجد میں نماز جمعہ ادا کی۔متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے قونصل جنرل احمد امجد علی اور ابوظہبی میں قائم...
اسلام آباد۔18دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان صحت سہولت پروگرام کے تحت آزاد جموں و کشمیر کے لئے یونیورسل ہیلتھ کوریج کے آغاز کے لئے منعقدہ تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے۔ یہ تقریب آج جمعہ کو ہو گی جس میں وزیراعظم آزاد کشمیر بھی شریک ہوں گے۔ صحت...
اسلام آباد۔18دسمبر (اے پی پی):گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث سندھ میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں اس کے بعد زیادہ اموات پنجاب میں ہوئیں۔ ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 83 اموات ہوئیں جن میں سے 51 اموات...
اسلام آباد۔18دسمبر (اے پی پی):اس وقت ملک میں کورونا کے مثبت کیسسز کے تناسب کی شرح7.59 فیصد ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر این سی او سی کی جانب سے جمعہ کو جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق سب سے زیادہ کورونا کیسسز مثبت آنے کی شرح حیدر آباد میں...
اسلام آباد۔18دسمبر (اے پی پی):ملک میں مہنگائی کی شرح میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 0.22 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادو شمار کے مطابق 17 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتہ کو مشترکہ آمدنی والے گروپ کے لئے قیمتوں کے حساس اشاریے...
لاہور۔18دسمبر (اے پی پی):معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سے عالمی شہرت یافتہ پاکستانی باکسر محمد وسیم نے جمعہ کے روز ملاقات کی۔ملاقات کے دوران ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے باکسر محمد وسیم کیلئے بروز ہفتہ کو لاہور میں ہونے والی فائٹ کیلئے نیک خواہشات کا...

تازہ خبریں